سید عمران
محفلین
اکیلا رہتا تھا؟؟؟ہمارے دوسرے فلیٹ کے ساتھ والے فلیٹ میں ایک آدمی کی ڈیتھ ہو گئی اور کم سے کم تین دن کسی کو معلوم نہ ہوا۔ بو آنی شروع ہوئی تو پولیس کو اطلاع دی گئی۔
باقی گھر والے؟؟؟
اکیلا رہتا تھا؟؟؟ہمارے دوسرے فلیٹ کے ساتھ والے فلیٹ میں ایک آدمی کی ڈیتھ ہو گئی اور کم سے کم تین دن کسی کو معلوم نہ ہوا۔ بو آنی شروع ہوئی تو پولیس کو اطلاع دی گئی۔
میں کل ہی ایک خبر پڑھ رہا تھا کہ یورپ کے کسی ملک میں ایک گھر میں ایک آدمی اکیلا رہا کرتا تھا اس پر ایک دن فالج کا حملہ ہوا جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے کے قابل نہ رہا حتی کہ وہ اپنی مدد کے لیے کسی کو فون تک نہ کر سکا۔ وہ اس کی خوش قسمتی کہ کسی کیفے کا مستقل تقریباً روزانہ کا گاہک تھا جس کی وجہ سے ڈیلیوری والوں سے اس کی اچھی علیک سلیک تھی کیفے والوں نے جب بہت دن کا ناغہ دیکھا تو انہیں تشویش ہوئی۔ جب اس کے گھر پہنچے تو نو دن گزر چکے تھے پھر اسے ہسپتال لے کر گئے ڈاکٹرز نے کہا کہ یہ بندہ اس حال میں یعنی بغیر کچھ کھائے پیے مزید محض ایک دو روز تک زندہ رہ سکتا تھااکیلا رہتا تھا؟؟؟
باقی گھر والے؟؟؟
چائے کی مخالفت کی ہے نسوار کی نہیںایک پٹھان چائے کی مخالفت کرے یقیناً انتہائی حیرت ناک حادثہ ہے
گولڈن پرلاگر پہلے سے کالا ہو تو گورا ہونے کے کوئی چانسز؟؟؟
اور اگر سرخ ہونے کا ارادہ ہو تو؟؟؟گولڈن پرل
ناکام عشق میں سرخ روئی کیسی؟؟؟اور اگر سرخ ہونے کا ارادہ ہو تو؟؟؟
پرل ہاربر؟؟؟
تیل کانوں میں ڈالتے ہیں، لگاتے نہیں
ہمیں لگتا ہے کہ مادھوری کو۔دیکھنا کسے ہے اتنی دور سے؟؟؟
کوئی حرج بھی تو نہیں۔اور کان کی آنکھوں سے دیکھیں۔۔۔
مگر کسی اورگن کو اس کا اصلی کام نہ کرنے دیں!!!
ویسے کچھ پٹھان بھی نسوار کا استعمال نہیں کرتے۔یہی بات چائے والے نسوار کےبارے میں کہتے ہیں!!!
کیا کرنا ہے آپ نے گورا ہو کر؟؟اگر پہلے سے کالا ہو تو گورا ہونے کے کوئی چانسز؟؟؟
جی اکیلا رہتا تھا۔ معلوم نہیں باقی گھر والوں کا۔اکیلا رہتا تھا؟؟؟
باقی گھر والے؟؟؟
بالکل ۔ بہت ہوتے ہیں ایسے کیسز۔میں کل ہی ایک خبر پڑھ رہا تھا کہ یورپ کے کسی ملک میں ایک گھر میں ایک آدمی اکیلا رہا کرتا تھا اس پر ایک دن فالج کا حملہ ہوا جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے کے قابل نہ رہا حتی کہ وہ اپنی مدد کے لیے کسی کو فون تک نہ کر سکا۔ وہ اس کی خوش قسمتی کہ کسی کیفے کا مستقل تقریباً روزانہ کا گاہک تھا جس کی وجہ سے ڈیلیوری والوں سے اس کی اچھی علیک سلیک تھی کیفے والوں نے جب بہت دن کا ناغہ دیکھا تو انہیں تشویش ہوئی۔ جب اس کے گھر پہنچے تو نو دن گزر چکے تھے پھر اسے ہسپتال لے کر گئے ڈاکٹرز نے کہا کہ یہ بندہ اس حال میں یعنی بغیر کچھ کھائے پیے مزید محض ایک دو روز تک زندہ رہ سکتا تھا
پھر کیا مراد لینا ہے؟ناکام عشق میں سرخ روئی کیسی؟؟؟
یہاں سرخ رنگ کی روئی مراد نہ لی جائے!!!
کچھ خاص نہیںآخر کہنا کیا چاہتے ہو؟؟؟
انسانوں کے لیے سب سے خوبصورت رنگ گولڈن ہےاور اگر سرخ ہونے کا ارادہ ہو تو؟؟؟
پرل ہاربر؟؟؟
چہرے کے لئے؟انسانوں کے لیے سب سے خوبصورت رنگ گولڈن ہے
جی جیچہرے کے لئے؟
اچھا۔۔۔ ٹھیک
اگر اس "کچھ" کو شد و مد کے ساتھ اور کچھ مبالغے کے ساتھ ادا کیا جائے تو آپ کی بات شاید درست ہو بھی سکتی ہےویسے کچھ پٹھان بھی نسوار کا استعمال نہیں کرتے۔