کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

عارفوالہ سے ہماری بہت سی نسبتیں ہیں۔ اس لئے عارفوالا سے تو ہمیں پیار ہے۔
آپ نے ایک دفعہ پہلے بھی عارفوالا کا ذکر کیا تھا کسی دوسرے دھاگے میں
ویسے پیار تو مجھے بھی عارفوالا سے بہت ہے کیونکہ میں نے میٹرک،گریجویشن اسی شہر سے کی ہے۔
اور جتنی آوارہ گردی اس شہر میں کی ہے شاید کسی اور شہر میں نہ کرسکوں

اگر برا نہ منائیں تو آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپکی عارفوالا سے کیا نسبتیں ہیں؟
 
آہا
مزہ آ گیا
میرے لیے تو یہ سب کچھ نیا تھا،
گاؤں میں رہنے والوں کو کتنی محنت کرنی پڑتی ہے۔
بالکل جی۔گاؤں والوں کو بہت محنت کرنا پڑتی ہے۔خاص طور وہ دیہات جہاں پر گیس نہیں ہوتی
اور جن علاقوں میں کپاس یا مکئی کی فصلیں نہیں ہوتیں وہاں پر طور کام اور بھی خراب ہوتا ہے۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
آپ نے ایک دفعہ پہلے بھی عارفوالا کا ذکر کیا تھا کسی دوسرے دھاگے میں
ویسے پیار تو مجھے بھی عارفوالا سے بہت ہے کیونکہ میں نے میٹرک،گریجویشن اسی شہر سے کی ہے۔
اور جتنی آوارہ گردی اس شہر میں کی ہے شاید کسی اور شہر میں نہ کرسکوں

اگر برا نہ منائیں تو آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپکی عارفوالا سے کیا نسبتیں ہیں؟
جی ضرور بتاؤں گا لیکن اس دھاگے پر نہیں۔ ذاتی پیغام میں۔
 
واہ، پورا چکر سمجھ آگیا، چھڑیوں کا۔ ہماری طرف بھی بالن اکٹھا کیا تو جاتا ہے پر ایک تو وہ درخت اور جھاڑیاں کاٹی جاتی ہیں پہاڑوں سے دوجے ان کو کسی گاڑی پر نہیں لایا جا سکتا صرف اور صرف پیٹھ، سر اور گدھے۔ اور گدھے بھی ہر جگہ نہیں چڑھ سکتے چل سکتے۔
میرا گاؤں ہری پور ہزارہ کی دربند والی پہاڑیوں کی طرف ہے۔
 
DSC00504.jpg

بہت عمدہ، یہ بولتی بڑا پیارا ہے ہماری طرف اسے "کالی کات" کہا جاتا ہے کوئل ہے نا۔
 
اور یہ ہاتھوں سے نہیں اٹھائی جا سکتیں کیونکہ بہت ہی تیز ہوتی ہیں :(
ہاتھوں سے کیوں نہیں اٹھائی جاتیں؟؟؟
میں نے خود کئی بار ہاتھوں سے ریڑھی بھری ہے۔
بہرحال اتنا ضرور ہوتا ہے بعد میں ہاتھ پہچانے نہیں جاتے کہ یہ واقعی میرے ہیں:eek:
 
Top