فہیم
لائبریرین
ضبط نے کہا:پر سمیل تو آتی ہوگی نا۔سارہ خان نے کہا:ضبط نے کہا:دودھ کی سمیل بھی آتی ہوگی پھر۔سارہ خان نے کہا:دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
دودھ سے داغ دھونا نہیں صرف صاف کرنا ہے ۔۔ ۔۔
تو کون سا آپ نے دودھ لگا کر ہی پہن لینا ہے۔
اگر آپ دماغ استعمال میں لائیں تو معلوم ہو
پہلے آپ دودھ لگاکر دھبہ صاف کریں پھر کسی واشنگ پاؤڈر سے دھولیں اس طرح دودھ کی سمیل ختم ہوجائے گی
آگیا سمجھ میں