فہد اشرف

محفلین
دا مخفف ہے دادا کا۔ بنگالی زبان میں دادا بڑے بھائی کو کہتے، اپنے سے بڑوں کو احتراماً دا یا دادا کہنے کا رواج ہے، سورو گانگولی کو پوری ٹیم دادا کہتی تھی سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو بھی لوگ پرنب دا کہتے تھے اسی طرح کشور کمار کو بھی کشور دا کہا جاتا ہے۔
کشور کمار کا پیدائشی نام آبھاس کمار گانگولی تھا۔
آج پتا چلا کہ فارسی میں بھی بڑے بھائی کے لیے داداش لفظ ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
IMG20231226091135.jpg

یہ کپڑے شاید اب آخری آخری رہ گئے ہیں لحافوں کے اَستروں کی شکل میں۔
 
Top