زینب
محفلین
زینب اب بتاؤ یہ کیا ہے ۔ اور استانی جی آپ بھی بتاؤ یہ کیا ہے ۔ یہ کچنار ہے یا باٹا
بھائی جی یہ باٹا تو نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں آج اس دھاگے پر ترکیب دیکھنے ہی آئی کیوں کہ میں آج ہی پاکستانی گروسری سے کچنار لائی ہوں
زینب اب بتاؤ یہ کیا ہے ۔ اور استانی جی آپ بھی بتاؤ یہ کیا ہے ۔ یہ کچنار ہے یا باٹا
او زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
کتھے ٹر گئی ایں ۔ ایہہ ویخ کی اے ۔ باٹا اے کہ کچنار کہ دوویں ۔۔؟؟؟؟
بڑے دن ہو گئے ہا ہا ہا نہیں سنا ۔۔؟
اگر زینب بہن آئی تو میں یہاں کچھوے، سانپ، گرگٹ اور نیولے کی تصاویر لگادوں گا۔
سولنگی صاحب بہن بھی کہتے ہو اور دھمکیاں بھی دیتے ہو ۔ آپ تصویریں لگاؤ پھر دیکھو رِن کا کمال ۔ زینب کو اس دھاگے سے کوئی باز نہین رکھ سکتا ۔ ایک ہی تو ہے جو پہلیں ڈالتی پھرتی ہے پوری محفل میں آپ اسے بھی منع کرنا چاہتے ہیں ۔
زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
تو زینب بہن سے پوچھیں کچنار ۔۔۔۔۔۔ کے گوشت/قیمے میں کیسے بنایا جاتا ہے۔
نام نہیں لکھ رہاہے شاید کسی کو کراہت ہور اور مجھے مسلمانی سے نکال دیں۔
آپ نہیں بھائی۔ صرف دیکھتے ہیں اس بہن میں کتنی ہمت ہے؟
ہمت سے ہمت علی نہ سمجھنا جو پنجاب کو توڑنا چاہتا ہے
میرے ساتھ آپ اور زینب بھی کھائیں گی۔ ورنہ سندہ پنجاب کا جھگڑا شروع ہوجائے گا۔
مہان بن کر عزت افزائی کا موقع دیں
وہ کیوں بھلا؟
نبیل بھائی نے تالے کب سے بیچنے شروع کر دیئے؟
اچھا ایک شرط پر خلاصی ہو سکتی ہے کہ کچنار پکا کر کھلا دو۔
حرام گوشت کا ڈونگا۔ استغفراللہلگا کے تو دیکھیں میں آپ کے سامنے سے پکے پکائے کچنار گوشت کا ڈونگا اٹھا کے بھاگ جانا ہے
آپ ایسا کریں کچن کی چھت سے الٹا لٹک جایئں جو بھی قریب ترین بندہ ہو اسے کہیں آپ کو لال موٹی ثابت مرچوں کی دھونی دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ نیچے اتریں گے تو ۔۔۔۔کا گوشت تیار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ نا پوچھنا یہ دھونی کیا ہوتی ہے
اسی چیزیں آپ کھایئں تقویت ملے گی ہم پنجابی سرسوں کھا کے لسی کے جگ پینے والے جی دار بندے ہیں
کل بنارہی ہوںقیمے کے ساتھ کھلا دوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر سوچ لیں میں پہلی بار پکانے کا تجربہ کرنے والی ہوں
ہا ں نا کچھ اور یہ کہ شمشاد بھائی کی بات مانتے ہوئے میں قیمے کی بجائے گوشٹ ڈالوں گی بون لیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔