پہلے مجھے پتا تو چلے یہ کچنار ہے کیا بلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچے تربوز کی عمر بھی لکھ دینی تھی کہ اتنے دنوں کا ہوتا ہے جس سے کچنار چھوٹی ہوتی ہے۔
آج کل ہائیکنگ کے دوران پہاڑیوں میں کئی لوگوں کو کچنار کو توڑتے دیکھتا ہوں وہ بتاتے ہی کہ کچنار منڈی میں بیچتے ہیں۔ ابھی مجھے خیال آرہا ہے کہ اس اتوار کو کچھ کچنار توڑ کر ان کو پکانے کا تجربہ کروں۔ کوئی رہنمائی۔
پہلے مجھے پتا تو چلے یہ کچنار ہے کیا بلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھانا ہے تو تشریف لےآئیں
کل پکے گا انشاءاللہ
ہاہاہا ۔۔۔۔ اب سن لیا نہ ۔۔۔
بہن اگر آپ پاکستان میں رہتی ہیں تو بتانا شاید میں بھجوادوں ۔
میں نے تو کبھی کسی باٹا کے شوز کا نام کچنار نہیںسنا۔
کچھ جہادی مفرور ہیں اگر یہاں مشغول ہوں تو جہاد کے پلیٹ فارم پر رجوع فرمائیں !
اصل پيغام ارسال کردہ از: ظہور احمد سولنگی
بہن اگر آپ پاکستان میں رہتی ہیں تو بتانا شاید میں بھجوادوں ۔
آپ کے خلوص کے لیے بہت شکریہ ظہور بھائی ۔ آپ کا کہہ دینا ہی بہت ہے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ شکریہ
اس کے کسی کمپنی کو گزارش کرنی پڑے کی ایسا سافٹ ویئر بنائیں کہ ادھر سے کچنار ڈالیں ادھر سے آپ وصول کریں۔ظہور بھائی ان کے حصے کی مجھے بھجوا دیں۔