ہری مرچ ۔ سی سی سی سی اب ب سے
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2008 #43 اس کا مطلب ہے نام صرف اردو میں ہی نہیں لکھنے۔ تو ج سے جزر (جزر عربی میں گاجر کو کہتے ہیں)
زیک مسافر اپریل 12، 2008 #44 شمشاد نے کہا: اس کا مطلب ہے نام صرف اردو میں ہی نہیں لکھنے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر آپ بروشیٹا کی اردو بتا دیں تو لکھ دیتا ہوں۔
شمشاد نے کہا: اس کا مطلب ہے نام صرف اردو میں ہی نہیں لکھنے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر آپ بروشیٹا کی اردو بتا دیں تو لکھ دیتا ہوں۔
تعبیر محفلین اپریل 12، 2008 #47 سارہ السلام علیکم ی سے چیزیں مشکل سے بنتی ہیں تو آپ نے اگلہ لفظ بھی بتانا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2008 #54 یہ بھی تو لکھنا تھا ناں کہ آگے کس سے لفظ دینا ہے۔ ی سے تو بہت مشکل ہے۔ تو اس سے پہلے ن ہے۔ ن سے نمک پارے اب چ سے
یہ بھی تو لکھنا تھا ناں کہ آگے کس سے لفظ دینا ہے۔ ی سے تو بہت مشکل ہے۔ تو اس سے پہلے ن ہے۔ ن سے نمک پارے اب چ سے
تعبیر محفلین اپریل 14، 2008 #59 سارہ خان نے کہا: لونگ ۔۔ اب ط سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ط سے کیا چیز ہوتی ہے