ڈالڈا بناسپتی اصلی کی تو بات ہی چھوڑ دیں، ڈالڈا بھی نہیں ملتا۔ ج سے
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2008 #81 ڈالڈا بناسپتی اصلی کی تو بات ہی چھوڑ دیں، ڈالڈا بھی نہیں ملتا۔ ج سے
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2008 #91 ہاجمونہ ویسے یہ ہوتا کیا ہے؟ اس کا اشتہار تو آتا تھا ٹی وی پر۔ اب ل سے
D damsel معطل اپریل 17، 2008 #92 شمشاد نے کہا: مرغی بدل جاتی ہے کیا مطلب؟ کیا وہ مرغا بن جاتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بن بھی سکتی ہے آخر 160 روپے کلو مل رہی ہے تو کچھ تو خاصیت ہوگی نا
شمشاد نے کہا: مرغی بدل جاتی ہے کیا مطلب؟ کیا وہ مرغا بن جاتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بن بھی سکتی ہے آخر 160 روپے کلو مل رہی ہے تو کچھ تو خاصیت ہوگی نا
تعبیر محفلین اپریل 17، 2008 #96 پر امید جی یہاں بھی خوش آمدید یہ نرگس کون ہیں ؟؟؟؟ شربت روح افزا اب ۔۔ ل
پ پر امید محفلین اپریل 17، 2008 #97 لال بیگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا ہمارے کچن میں تو پایا جاتا ہے۔ شکریہ تعبیر ۔۔۔ نرگس وہی ہے جو نرگسی کوفتے پکاتی ہے
لال بیگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا ہمارے کچن میں تو پایا جاتا ہے۔ شکریہ تعبیر ۔۔۔ نرگس وہی ہے جو نرگسی کوفتے پکاتی ہے