غبارہ مارکہ میٹھا سوڈا استعمال کریں اور اپنے کھانوں کو لذیذ بنائیں۔ اب س سے
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2008 #141 غبارہ مارکہ میٹھا سوڈا استعمال کریں اور اپنے کھانوں کو لذیذ بنائیں۔ اب س سے
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2008 #144 و سے وہی جو کھایا تھا، مزے کا تھا ناں لیکن اس کا نام کیا تھا؟ وہ بھول گیا ہوں۔ اب پھر و سے
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2008 #150 ی سے تو مشکل ہے، لال مرچ کی چ سے چپاتی ٹھیک رہے گی۔ ن سے کون سے چیز ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2008 #159 ذ سے بھلا کیا بن سکتا ہے، مجھے نہیں آتا۔ ذخیرہ تو ہمارے باورچی خانے میں بھی ہوتا ہے کئی ایک اشیاء کا۔
ذ سے بھلا کیا بن سکتا ہے، مجھے نہیں آتا۔ ذخیرہ تو ہمارے باورچی خانے میں بھی ہوتا ہے کئی ایک اشیاء کا۔