حلوہ ۔۔۔ سوہن ، حبشی یا گاجر کا گ
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2008 #107 زیک نے کہا: نرگس کا تو شمشاد ہی سے پوچھا جا سکتا ہے۔ گ سے گوشت۔ اب ت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیک وہ نرگس تو بیچاری کینسر سے مر گئی تھی، ساری عمر ایک ہندو کی بیوی رہی، مرتے وقت اپنا مسلمان ہونا یاد آیا تو وصیت کر گئی کہ مجھے جلانا نہیں دفنانا ہے۔ اللہ سے دعا ہے مغفرت کرے۔
زیک نے کہا: نرگس کا تو شمشاد ہی سے پوچھا جا سکتا ہے۔ گ سے گوشت۔ اب ت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیک وہ نرگس تو بیچاری کینسر سے مر گئی تھی، ساری عمر ایک ہندو کی بیوی رہی، مرتے وقت اپنا مسلمان ہونا یاد آیا تو وصیت کر گئی کہ مجھے جلانا نہیں دفنانا ہے۔ اللہ سے دعا ہے مغفرت کرے۔
D damsel معطل اپریل 17، 2008 #109 شمشاد نے کہا: شریفہ کھایا ہے کبھی کسی نے۔ اب پ سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پانی ویسے شریفہ جب بھی کھایا چھلکا اتارنے کے بعد بیج نظر آتے ہیں وہ پھینکنے کے بعد ہاتھ خالی۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیسے کھایا جاتا ہے یہ پھل آخر؟؟؟ اب خ سے
شمشاد نے کہا: شریفہ کھایا ہے کبھی کسی نے۔ اب پ سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پانی ویسے شریفہ جب بھی کھایا چھلکا اتارنے کے بعد بیج نظر آتے ہیں وہ پھینکنے کے بعد ہاتھ خالی۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیسے کھایا جاتا ہے یہ پھل آخر؟؟؟ اب خ سے
D damsel معطل اپریل 18، 2008 #116 شمشاد نے کہا: ضروری ہے کہ ھ سے لکھیں یا ہ سے بھی لکھ سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ھ/ہ کسی سے بھی
شمشاد نے کہا: ضروری ہے کہ ھ سے لکھیں یا ہ سے بھی لکھ سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ھ/ہ کسی سے بھی