قینچی ۔۔ ( میرے کچن مین تو ہوتی ہے مختلف کاموں کے لئے ۔۔ دوسروں کا نہیں پتا ۔۔) اب ش
سارہ خان محفلین اپریل 19، 2008 #121 قینچی ۔۔ ( میرے کچن مین تو ہوتی ہے مختلف کاموں کے لئے ۔۔ دوسروں کا نہیں پتا ۔۔) اب ش
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2008 #125 آپ نے اگلا حرف نہیں دیا تو ی سے تو مشکل ہے، اس سے پہلے حرف ن سے دے دیتا ہوں۔ نان کباب کا آپس میں بہت جوڑ ہوتا ہے۔ اب ت سے
آپ نے اگلا حرف نہیں دیا تو ی سے تو مشکل ہے، اس سے پہلے حرف ن سے دے دیتا ہوں۔ نان کباب کا آپس میں بہت جوڑ ہوتا ہے۔ اب ت سے
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2008 #133 جی نہیں زردہ ز سے ہوتا ہے۔ ذرہ لکھ سکتے ہیں۔ ذرہ عربی میں چھلی کو کہتے ہیں۔ ک سے کھیرا اب م سے