ماوراء
محفلین
سادہ بھی شاید ہوں۔۔۔لیکن دودھ اور دہی کے ڈبے میں زیادہ فرق نہیں تھا۔ اس لیے انھوں نے دیکھے بِنا دہی ڈال دیا۔اس کچن مین ہر بات کا ذکر ہو چکا ہے خیر سے
یہ کیسی آنٹی تھیں۔ اتنی سادہ

مین تو ایک سنی سنائی بات کا اظہار کیا تھا بس اپ لوگ کیا مزا لینے کے لیے بھی کوئی چیز نہین چکھتے جی جی آپکیے سگڑھاپے کا ثبوت تو اپکا ایوارڈ بھی ہے۔
آج کچن میں شامی کباب فرائی کرتے ہوئے یاد آیا کہ تعبیر کے اُس چکھنے والی بات کا جواب تو دیا ہی نہیں میں نے ( کباب چکھتے ہوئے خیال آیا تھا
تعبیر ، میری اتنی بری عادت ہے پکاتے ہوئے چکھنے کی کہ کیا بتاؤں ، کوئی چیز ہو کھانا ضروری ہوتا ہے پکاتے ہوئے ، رمضان میں بڑی مشکل ہوتی ہے ، رمضان میں جب عادت پڑتی ہے کہ رمضان ہے تو رمضان ختم ہو جاتا ہے
کسٹرڈ اس لیئے نہیں چکھا تھا کہ مجھے میٹھا نہیں پسند، کچھ میٹھا بناؤں تو کبھی نہیں چکھتی ۔

ہاں ویسے آنٹیاں تو ہر طرح سے چیزوں کو چیک کرتی ہیں ۔دیکھ کر ،سونگھ کر،چھو کر اور پھرآخر میں چکھ کر
مین نے تو جیلی لکھا تھا
ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہےgrin:[/QUOTE ]
ہا ہا ہا ۔ اس دن جلدی میں دیکھ نہ سکی آج یہ پوسٹ اوپر تھی تو جواب دے رہی ہوں۔ خیریت یہ کونسی آنٹی اس وقت ذہن مین تھیں
چھپکلی کی مناسبت سے اپنی ایک حرکت میں آپ کو کبھی بتاوں گی۔ آپ دور بھاگ جائیں گی
یہ بات مین اس دن پوچھنا بھول گئی۔ یہ پوسٹ کوٹ ہی نہیں ہو رہی تھی۔ اپ کو چھپکلی سے گھن نہین اتی
ہاں جلیبی میں نے کوئی بنائی تھی 7-6 سال پہلے اب یاد بھی نہیں
لیکن ڈالڈا کے دسترخوان میں سے لی تھی ترکیب ذرا اس کو کہیں سے ڈھونڈ کر لائیں تو جلیبی کافی آسان ہے:
مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ ڈالڈا کا دسترخوان ہے کیا تو ڈھونڈ کر کہاں سے لاؤں
سادہ بھی شاید ہوں۔۔۔لیکن دودھ اور دہی کے ڈبے میں زیادہ فرق نہیں تھا۔ اس لیے انھوں نے دیکھے بِنا دہی ڈال دیا۔
آج کچن میں شامی کباب فرائی کرتے ہوئے یاد آیا کہ تعبیر کے اُس چکھنے والی بات کا جواب تو دیا ہی نہیں میں نے ( کباب چکھتے ہوئے خیال آیا تھا
تعبیر ، میری اتنی بری عادت ہے پکاتے ہوئے چکھنے کی کہ کیا بتاؤں ، کوئی چیز ہو کھانا ضروری ہوتا ہے پکاتے ہوئے ، رمضان میں بڑی مشکل ہوتی ہے ، رمضان میں جب عادت پڑتی ہے کہ رمضان ہے تو رمضان ختم ہو جاتا ہے
کسٹرڈ اس لیئے نہیں چکھا تھا کہ مجھے میٹھا نہیں پسند، کچھ میٹھا بناؤں تو کبھی نہیں چکھتی ۔
کوئی نہیں پتا چلتا ڈش سرو کرنے پر۔ ۔۔۔۔۔۔ویسے دعوتوں میں میں بھی کھانا نہیں کھاتی اب اتنا چکھنے کے بعد گنجائش ہو تو بندہ کھائے
یہ کسے کہا ہے damsel ؟؟؟
ہاں ویسے آنٹیاں تو ہر طرح سے چیزوں کو چیک کرتی ہیں ۔دیکھ کر ،سونگھ کر،چھو کر اور پھرآخر میں چکھ کر
مین نے تو جیلی لکھا تھا
ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہےgrin:[/QUOTE ]
ہا ہا ہا ۔ اس دن جلدی میں دیکھ نہ سکی آج یہ پوسٹ اوپر تھی تو جواب دے رہی ہوں۔ خیریت یہ کونسی آنٹی اس وقت ذہن مین تھیں
ساری امی/دادی ٹائپ آنٹیاں ایسا ہی کرتی ہیں۔میں نے خؤد دیکھا ہے ایسی آنٹیوں کو
یہ بات مین اس دن پوچھنا بھول گئی۔ یہ پوسٹ کوٹ ہی نہیں ہو رہی تھی۔ اپ کو چھپکلی سے گھن نہین اتی
مجھے چھپکلی سے گھن نہیں آتی میں تو جوتا/جھاڑو مار نشانے بھی لگاتی تھی وہ الگ بات ہے کہ بھاگ جاتیں تھیں۔
ایک بار کسی نے مجھے بتایا کی اگر سرنج سے چھپکلی کا خون نکالا جائے اور ایک پیپر پر ڈال کر اس کو سکھایا جائے اور پھر پیپر کے 2 ٹکڑے کر دیئے جائیں۔ تو اگر آپ ایک پیپر پر کچھ لکھیں گے دوسرا پیپر کہیں بھی اس پر وہ تحریر ابھر آئے گی
ایک دن ایک ادھ مری چھپکلی پکڑی جرنل میں ڈالی خوب خؤب دبایا 2 قطرے بھی خون نہ نکلا۔ خیر پھر اس کو سکھایا اور اس کے 2 ٹکڑے کر کے ایک پر لکھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
کچھ بھی نہیں ہوا ساری محنت و ظلم پانی میں
مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ ڈالڈا کا دسترخوان ہے کیا تو ڈھونڈ کر کہاں سے لاؤں
پتا نہیں کس کو کہا اب بھول گئی میں ایسے تعبیر آپ نے بھی تو کہا تھا نا کہ دعوتوں میں کھانا نہیں کھاتیں(اسی وجہ سے)
یا خدایا اب مین بھی آپ والا شعر پڑھون کہ ہم دعا لکھتے رہے
مین نے کب کہا کہ میں دعوتوں میں نہین کھاتی اول تو کوئی دعوت کرتا ہی نہیں مین نے کہا کہ جب کھانا لگتا ہے تب
تبہی کی بات کر رہ ہوں صاحبو
چھیی ی ی ی ی ڈیمسل گندی چھپلی دیکھے اچھی نہین لگتی اور تم نے تو اسے نچوڑ بھی دیا۔ میرے ساتھ کبھی ہاتھ مت ملانا
یعنی چھرے کا کٹا چھری کو بھی پھونک پھونک کر پکڑتا ہے
تعبیر بی بی جس کو لگی ہو اسکو معلوم ہوتا ہے درد کا اور جس کو کچن میں کام کرنے کی عادت نہ ہو اس کا یہ حال ہوتا ہے
جلدی ہی شمشاد بھائی چھپکلی کے حسن سے متاثر ہو کر چند اشعار لکھیں گے جس کے مقطع میں کسی چھپکلی (ڈیمسیل اپیا میں آپ کو نہیں کہہ رہا) کا نام ہوگا۔