کیوں؟؟؟ اتنی تو کیوٹ ہے
اپ ایسا کریں اس کیوٹ ہستی کو اپنے باس رکھ لیں ۔۔۔ یہ اڑتی نہیں ہے اس لئے اس کے پر بھی کاٹنے ہیں پڑیں گے۔۔۔۔ جب یہ روٹی کو "چو چو" اور نمک کو "مانا " کہنا سیکھ جائے تو گینیز بک اف ورلڈ دیکارڈ میں نام درج کروا لیجئے گا۔۔۔۔۔۔
کیوں؟؟؟ اتنی تو کیوٹ ہے
مجھے تو کوئی ڈر نہیں لگتا میں رکھنے کو تیار ہوجاوں بھی اگر تو امی گھر چھوڑ کر چلی جائیں گی وہ چوہے،سانپ وغیرہ کے کھلونوں سے بھی گھن کھاتی ہیںاپ ایسا کریں اس کیوٹ ہستی کو اپنے باس رکھ لیں ۔۔۔ یہ اڑتی نہیں ہے اس لئے اس کے پر بھی کاٹنے ہیں پڑیں گے۔۔۔۔ جب یہ روٹی کو "چو چو" اور نمک کو "مانا " کہنا سیکھ جائے تو گینیز بک اف ورلڈ دیکارڈ میں نام درج کروا لیجئے گا۔۔۔۔۔۔
مجھے تو کوئی ڈر نہیں لگتا میں رکھنے کو تیار ہوجاوں بھی اگر تو امی گھر چھوڑ کر چلی جائیں گی وہ چوہے،سانپ وغیرہ کے کھلونوں سے بھی گھن کھاتی ہیں
آپ روٹی اور نمک کو کیا کہتے ہیں؟؟؟ آپ کے ذریعے لکھوا لوں گنیز بک آف ورلڈ مین نام؟
تو آپ سیکھ جائیں نا ڈاکٹر صاحب ایناٹومی کی کتابیں جب یاد کرسکتے ہیں تو یہ تو پھر دو لفظ ہیں۔۔۔۔پڑوسیوں کے لیے اتنا بھی نہیں کریں گے آپ؟؟پہلے سکھانا پڑے گا ۔۔۔ ایسے تھوڑا ہی نام اونچا ہو جائے گا ۔۔۔۔
تو آپ سیکھ جائیں نا ڈاکٹر صاحب ایناٹومی کی کتابیں جب یاد کرسکتے ہیں تو یہ تو پھر دو لفظ ہیں۔۔۔۔پڑوسیوں کے لیے اتنا بھی نہیں کریں گے آپ؟؟
واہ جی واہ ۔۔۔ پڑوسی نہ ہو گئے پیر و مرشد ہوگئے جن کے لئے کچھ بھی کر لیا
ویسے "گوہ" مونث ہوتی ہے۔۔۔۔ کیا خیال ہے۔۔۔ اپ کیوں نہیں سیکھ لیتییں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ہم "گوہ" بننے کے لیئے تبدیلی جنس کو افورڈ نہیں کر سکتے ۔۔۔۔ غیر شرعی بھی ہے اور تدلیف دہ بھی ۔۔۔۔۔
ہم لنڈورے ہی بھلے
ضروری نہیں کہ گوہ مؤنث ہو، مذکر کو بھی گوہ ہی کہتے ہیں۔
اصل میں کچھ جانور/ پرندے ایسے ہوتے ہیں جن کے نام سے پتہ نہیں چلتا کہ مذکر ہے کہ مؤنث، جیسے چیل، کوا، کوئل، بھینس، بلی، سانڈا، چھپکلی وغیرہ۔
ضروری نہیں کہ گوہ مؤنث ہو، مذکر کو بھی گوہ ہی کہتے ہیں۔
اصل میں کچھ جانور/ پرندے ایسے ہوتے ہیں جن کے نام سے پتہ نہیں چلتا کہ مذکر ہے کہ مؤنث، جیسے چیل، کوا، کوئل، بھینس، بلی، سانڈا، چھپکلی وغیرہ۔
لیکن کوے کی مونث تو ہوتی ہے نا کوی، بھینس کا مذکر بھینسا
شمشاد بھائی ایک نام تو آپ بھول گئے (ڈاکٹر ان کے بھی نام پتا نہیں چلتا سرگوشی)
لیکن کوے کی مونث تو ہوتی ہے نا کوی، بھینس کا مذکر بھینسا
شمشاد بھائی ایک نام تو آپ بھول گئے (ڈاکٹر ان کے بھی نام پتا نہیں چلتا سرگوشی)
نہیں نہیں ۔۔۔۔۔مین نے تو لفظ چوہییا سن رکھا ہے۔ ہاں لیکن استعمال کم کم ہی ہوتا ہے یہ لفظ شایدمؤنث تو سب کی ہوتی ہے سوائے ہجڑے کے، لیکن نام سے پتہ نہیں چلتا، جیسے چوہے کو چوہا ہی کہا جاتا ہے بھلے ہی وہ دس بچوں کی اماں ہو۔
ویسے شمشاد بھائی آپکی بیچلر لائف کے قصے پڑھ کے مجھے اپنے چاچا یاد آجاتے ہیں وہ بھی جب کچن مین گھستے تھے تو ہر ہر مصالحہ اس ہانڈی میں ڈلتا تھا جو وہ پکا رہے ہوتے تھے۔ گاوں کے کچن تو ہوتے بھی بڑے بڑے ہیں تو سب وہیں بیٹھے انجوئے کرتے تھے اور ہاں آپ کی طرح وہ بھی دم وم دینے پر خصوصی زور دیتے تھے
ان کے پکوڑوں کی ریسپی بھی آپ کی ریسپی سے ملتی جلتی ہوتی تھی۔ ایک بار انھوں نے تمام کا تمام فروٹ کاٹ کے فروٹ چاٹ مین ڈال دیا، کریم منگوائی وہ ڈالی اور وہ ایک فروٹ ہوتا ہے اورنج جیسا جس کا رس جلدی کڑوا ہوجاتا ہے وہ بھی ڈال دیا
اس دن سب نے وہ چاٹ پانی سے دھو کر کھائی تھی
نہیں نہیں ۔۔۔۔۔مین نے تو لفظ چوہییا سن رکھا ہے۔ ہاں لیکن استعمال کم کم ہی ہوتا ہے یہ لفظ شاید
گوہ ہوتی ہے ہوتا نہین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے؟؟؟
اپ شاید لفظی طور پر بتا رہے تھے اور میں(بدھو)