یہ کیا لکھ دیا آپ نے تیمور بھائی کوہی ہی ہی ہی انکل تیمور نے آکر پانی ڈالنا میرے اوپر جیسے میں ان کے ساتھ کیا کرتی ہوں
اس لیے ان کو تا نہ ہی بلائے کوئی
یہ کیا لکھ دیا آپ نے تیمور بھائی کو
ایسے پانی پھینکتے ہیں کیا وہ
ہی ہی ہی ہی انکل تیمور نے آکر پانی ڈالنا میرے اوپر جیسے میں ان کے ساتھ کیا کرتی ہوں
اس لیے ان کو تا نہ ہی بلائے کوئی
کوئی تیمور صاحب کو بلاؤ، یارو! ہمیں دیکھ کر اِن کی بے ہوشی طوالت بھی اختیار کر سکتی ہے۔سو، ہم چلے!!
میری طرف سے آپکو محفل پے خوش آمدیدالسلا م علیکم ۔۔۔
عرصہ ہوا شمس نوید عٖثمانی صاحب کی کتاب "کیا ہم مسلمان ہیں؟ " پڑھی تھی جس نے بہت متاثر کیا تھا۔ دوبارہ اسے پڑھنے کا شوق ہوا ۔ پاکستان میں قیام کے دوران یہ کتاب تلاش کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیابی نہیں مل سکی ۔ اب انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران اتفاقا اردو ویب کی محفل میں جا پہینچا اور یقین مانیے چند آرٹیکلز اور تھریڈز پڑھنے کے بعد میں یہاں اپنا اکاؤنٹ بنانے پر مجبور ہو گیا۔۔۔ اپنے تعارف کے زمرے میں کئی بار اپنا تعاردف کے دھاگے پر کلک کیا لیکن زبان دانی سے نا واقفیت اور کمنٹس میں مستعمل اردو زبان کے معیار دیکھ کر تعارف کروانے کی ہمت نہ کر پایا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لیکن آج صبح محترم شمشاد صاحب کا حکم پڑھ کر مجبور ہو گیا۔
۔
میں طبیعات کا طالب علم اور مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی ، انقرہ کا فارغ التحصیل ہوں ۔ ایک سال ترکی اور کم و بیش ڈیڑھ سال پاکستان میں درس و تدریس کے پیشے سے منسلک رہنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہوں۔ تشنگی علم کو مزید سیراب کرنے کی غرض سے فی الوقت، فن لینڈ میں طبیعات ہی کے شعبے میں اعلی تعلیم کے حصول کیلیئے سکونت پذیر ہوں۔ ( ازراہ کرم فن لینڈ کے" ف " کو زیر کی ساتھ پڑھیے )۔ پاکستان میں ملتان شہر سے تعلق ہے ۔ تاہم کراچی میں رشتہ داروں اور اسلام آباد میں پیشے کی وجہ سے کافی وقت گزارا ہے ۔۔۔
محفل کی جس بات نے بہت متاثر کیا وہ یہاں کی اراکین کی پر مقصد اور با معنی گفتگو ہے ۔
۔
لیجئے جناب، کانپتے ہاتھوں اور دھڑکتے دل کے ساتھ محفل میں قدم رکھنے کی جرات کر ڈالی ہے ۔ امید ہے حوصلہ افزائی فرمایئں گے ۔۔۔
ارے نہیں صاحب ھم کہاں غائب ہیں ۔ ادھر آپ کے آس پاس ھی ہوتے ہیں بس محسوس کرلیا کریں ۔کاشف اکرم وارثی اسی لیے تو محفل سے غائب رہتے ہیں۔
گرمی میں اگر پھینکے گی تو بہت مزہ آئے گایہ کیا لکھ دیا آپ نے تیمور بھائی کو
ایسے پانی پھینکتے ہیں کیا وہ
کہاں پاس ہوتے ہیں؟ محسوس کرتے ہیں تو آپ کو یاد کرتے ہیں ناں۔ارے نہیں صاحب ھم کہاں غائب ہیں ۔ ادھر آپ کے آس پاس ھی ہوتے ہیں بس محسوس کرلیا کریں ۔
نوازش محترمہ مقدس نور صاحبہ۔میری طرف سے آپکو محفل پے خوش آمدید
امید ہے کے آپ کو خوب مزہ آئے گا
ہاے صدقے جاواں اپنے وویر دے۔۔کہاں پاس ہوتے ہیں؟ محسوس کرتے ہیں تو آپ کو یاد کرتے ہیں ناں۔
اتنا بھی نہیں۔ ابھی جمعے کے روز میں جہاں جا رہا ہوں وہ یہاں سے تقریباً پانچ سو کلومیٹر دور ہے اور وجہ یہ ہے کہ ایک دوست نے کافی پر بلایا ہے اور چونکہ میں نے بہت دن سے لانگ ڈرائیو نہیں کی تو سوچا کہ یہ سہی
یعنی آپ کو عالمِ بے ہوشی میں بھی ہماری یہ پکار سنائی دے گئی!!!؟
شوق سے پانی وارئیے ایک دوجے پر! یہ محبتیں یہ شوخیاں عمر بھر کو ساتھ رہیں!!
پانچ سو کلو میٹر کا سفر ایک کافی کے کپ کے لیے؟
یقینا بہت محبت سے بلایا ہو گا تمہارے دوست نے۔
واپسی کے پانچ سو تو گنے ہی نہیں آپ نے۔ ورنہ دو بار بہت محبت کا لفظ استعمال کرتےپانچ سو کلو میٹر کا سفر ایک کافی کے کپ کے لیے؟
یقینا بہت محبت سے بلایا ہو گا تمہارے دوست نے۔
جیسے ہم مان ہی جائیں گے یہ ساری بات بھیاواپسی کے پانچ سو تو گنے ہی نہیں آپ نے۔ ورنہ دو بار بہت محبت کا لفظ استعمال کرتے
دراصل لانگ ڈرائیو کا شوق بہت ہے مجھے اور ابھی جب سے اس نوکری پر آیا ہوں، ورک ٹائمنگ اور ویک اینڈ کچھ اس طرح گذرتے ہیں کہ زیادہ دور نہیں جا پاتا۔ ابھی بھی بڑی مشکل سے اگلے ہفتے جمعہ کو ادھر جانا ہے اور پھر ہفتے کو لٹویا، اس طرح کچھ شوق پورا ہوگا
ماننا تو ہے ہی، کیونکہ پہلے بھی بہت بار میں اس طرح کی "آوارہ گردی" پر جا چکا ہوں اور تفصیلی حال محفل کو مل جاتا ہے۔ اسی بہانے شاید آدم کا بیٹا بھائی سے بھی ملاقات ہو جاتیجیسے ہم مان ہی جائیں گے یہ ساری بات بھیا