آدم کا بیٹا
محفلین
تاہم میں نے اپنے تعارف میں شمشاد صاحب کا لفظ استعمال کیا ہے۔ صاحبہ کا نہیں۔
جی زبیر بھائیجی ہاں محسن شمشاد بھائی تعارف مانگنے میں تاخیر نہیں کرتے ہمارے دوست کاشف سے محفل میں آنے پر
جب شمشاد بھائی نے تعارف کا کہا تو وہ پھولے ناسمائے اوربتانے لگے یہ شمشاد مجھ سے تعارف
کا کہہ رہی ہیں
شمشاد بھائی کو ہی کہہ دیں کہ یہ بھی انتظامیہ میں شامل ہیںمیں خود بھی اصل میں یہی چا ہتا ہوں ۔ لیکن میں اس محفل میں نووارد ہوں۔ میں کس طرح اپنا نام اردو میں تبدیل کروا سکتا ہوں؟
کھاناپکانے ، برتن دھونے، لانڈری اور بی بی سٹنگ سے شوہرانہ کام بہت ہوتے ہیں اُن کوکاشف اکرم وارثی اسی لیے تو محفل سے غائب رہتے ہیں۔
آپ اردو میں اپنی پہچان کیا رکھنا چاہتے ہیں؟میں خود بھی اصل میں یہی چا ہتا ہوں ۔ لیکن میں اس محفل میں نووارد ہوں۔ میں کس طرح اپنا نام اردو میں تبدیل کروا سکتا ہوں؟
آدم کا بیٹاشمشاد نے کہا:آپ اردو میں اپنی پہچان کیا رکھنا چاہتے ہیں؟
محفل پر ایک "حوا کی بیٹی" بھی موجود ہیںآدم کا بیٹا
"ایک" حوا کی بیٹی ؟ اوہ میرا خیال تھا کہ محفل میں حوا کی بیٹیاں موجود ہونگی ۔محسن وقار علی نے کہا:محفل پر ایک "حوا کی بیٹی" بھی موجود ہیں
"حسن خان" نام سے پہلے ہی ایک رکن اردو محفل میں موجود ہیں۔لیکن نہیں ، میرا خیال ہے " حسن خان " ہی ٹھیک ہے ۔
ان کا "یوزر نیم" ہی "حوا کی بیٹی" ہے"ایک" حوا کی بیٹی ؟ اوہ میرا خیال تھا کہ محفل میں حوا کی بیٹیاں موجود ہونگی ۔
تو چلیں پھر "آدم کا بیٹا " ہی چلے گا۔شمشاد نے کہا:"حسن خان" نام سے پہلے ہی ایک رکن اردو محفل میں موجود ہیں۔
جی میں سمجھ گیا تھا ۔ محض تفریحا میں نے کمنٹ کیا۔محسن وقار علی نے کہا:ان کا "یوزر نیم" ہی "حوا کی بیٹی" ہے
"ابن آدم" کے بارے میں کیا خیال ہےتو چلیں پھر "آدم کا بیٹا " ہی چلے گا۔
شکریہ محترم ۔ اب میری تمام اراکین سے گزارش ہے کہ "حسن" میں "ح" کو زبر کے ساتھ ہی پڑھیں ۔شمشاد نے کہا:آپ کی پہچان حسن خان کر دی گئی ہے۔