قیصرانی
لائبریرین
فن لینڈ کو زیر کے ساتھ، حسن خان کو زبر کے ساتھ۔ کیا طبعیات کی دنیا کو بھی اسی طرح زیر و زبر کرتے رہتے ہیں؟؟شکریہ محترم ۔ اب میری تمام اراکین سے گزارش ہے کہ "حسن" میں "ح" کو زبر کے ساتھ ہی پڑھیں ۔
فن لینڈ کو زیر کے ساتھ، حسن خان کو زبر کے ساتھ۔ کیا طبعیات کی دنیا کو بھی اسی طرح زیر و زبر کرتے رہتے ہیں؟؟شکریہ محترم ۔ اب میری تمام اراکین سے گزارش ہے کہ "حسن" میں "ح" کو زبر کے ساتھ ہی پڑھیں ۔
کہیں ذی حالِ مسکانمجھے بھی منفرد لگتا ہے یہ
موسیقیت اس لیے بھی کہ یہ لفظ ایک گانے میں بھی آیا ہے
اب اس کے بول مجھے یاد نہیں آ رہے
یہ شاید گلزار صاحب کا نغمہ ہےکہیں ذی حالِ مسکان
کی بات تو نہیں کر رہے؟
ایک کہاوت یاد آ رہی ہےیہ شاید گلزار صاحب کا نغمہ ہے
وہی جو آپ سمجھے ہیںایک کہاوت یاد آ رہی ہے
چور کی داڑھی میں تنکا
آپ کیا کر رہے ہیں اس آئکن میں؟
قیصرانیقیصرانی نے کہا:فن لینڈ کو زیر کے ساتھ، حسن خان کو زبر کے ساتھ۔ کیا طبعیات کی دنیا کو بھی اسی طرح زیر و زبر کرتے رہتے ہیں؟؟
مہ جبیں نے کہا:
شکریہ زبیر بھا ئی ۔ آ پ نے میری مشکل آسان کر دی۔ ورنہ صبح سے copy/paste سے کام چلا رہا تھا ۔
ازراہ کرم اگر ممکن ہو تو میری پہچان "حسن خان" سے بدل کر "آدم کا بیٹا" ہی کر دیں۔آپ کی پہچان حسن خان کر دی گئی ہے۔
ان کو زحمت دینا عین ثواب ہے لہذا اس نیک کام میں ہچکچائیں نہیںازراہ کرم اگر ممکن ہو تو میری پہچان "حسن خان" سے بدل کر "آدم کا بیٹا" ہی کر دیں۔
زحمت دینے پر معذرت خواہ ہوں۔
ایک تجویز ابنِ آدام نام بھی اچھا ہے ذرا ادبی ساان کو زحمت دینا عین ثواب ہے لہذا اس نیک کام میں ہچکچائیں نہیں
مشورہ کا شکریہ ۔ اصل میں آپ کی راے میں ہی جواب پوشیدہ ہے ۔ ابن آدم ادبی سا نام ہے جبکہ میں کافی غیر ادبی واقع ہوا ہوں۔ اس لیے آدم کا بیٹا ہی مناسب معلوم ہوتا ھے ۔ایک تجویز ابنِ آدام نام بھی اچھا ہے ذرا ادبی سا
یونیورسٹی ٹاؤن ہوا پھر تو۔ ویسے اس جمعے کے روز میں نے Kalajoki جانا ہے، کوشش کرتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو Jyväskylä سے ہوتا گذروں، آپ سے چند منٹ کی ملاقات ہو جائے گی
یہ لیجیے صاحب آپ کی شناخت تبدیل کر دی ہے۔ آئندہ کے لیے معذرت۔ازراہ کرم اگر ممکن ہو تو میری پہچان "حسن خان" سے بدل کر "آدم کا بیٹا" ہی کر دیں۔
زحمت دینے پر معذرت خواہ ہوں۔