تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

مقدس

لائبریرین
نکس میں سب سے اچھا نک زحال بھائی کا تھا
انہوں نے بھی چینج کروا دیا

سوری ویسے بات کوئی اور ہو رہی تھی لیکن مجھے یہ بتانا تھا ناں
اس لیے بیچ میں بول پڑی :)
 
نکس میں سب سے اچھا نک زحال بھائی کا تھا
انہوں نے بھی چینج کروا دیا

سوری ویسے بات کوئی اور ہو رہی تھی لیکن مجھے یہ بتانا تھا ناں
اس لیے بیچ میں بول پڑی :)
اس بات پر تو میں بھی متفق ہوں(y)
"زحال" میں ایک عجیب سی موسیقیت ہے:)
 
آدم کا بیٹا

محفلین
حسن خان نے کہا:
شکریہ محترم ۔ اب میری تمام اراکین سے گزارش ہے کہ "حسن" میں "ح" کو زبر کے ساتھ ہی پڑھیں ۔ :)
مقدس نے کہا:
بھیا "پیش" کے ساتھ پڑھنے میں کیا حرج ہے :rollingonthefloor:
پیش کے ساتھ پڑھنے سے ۔۔۔۔ شخصیت اور لفظ میں کافی تضاد سا محسوس ہو گا۔
 
اوہو بھائی وہی ناں منفرد لولزززز
میرے خیال میں زحال بھائی کو معلوم ہوگا وہ سونگ

ایک سوال ہے میرا آپ سے
یہ جو آپ "لوزززز" کا لفظ استعمال کرتی ہیں یہ تو عموماً امریکی انگلش میں زیادہ استعمال ہوتا ہے جبکہ آپ برطانوی ہیں تو اس کے استعمال کی عادت کب سے ہے
جی زبیر بھائی کو تو یقیناً معلوم ہونا چاہیے گانا
 
ہی ہی ہی بھائی
یہاں بھی بہت یوز ہوتا ہے۔۔۔ لیکن ٹیکسنگ میں :)
 
Top