ایران کے تمام یا خاص خاصلس طرح کے پکوان کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں
اگر آپ کی اردو اعلی سے کچھ ذوق رہا ھو تو آپ کو علم ہو گا کہ وھ فارسی ہی ھےکیا اردو فورم میں فارسی لکھنا غیر اخلاقی نہیں، ایک بار میں نے لفظ گیم لکھا تھا تو شمشاد صاحب نے گہرا نوٹس لیتے ہوے فرمایا تھا یہ اردو فورم ہے محترم ژمشاد جی اس بار بھی چشمہ پہن لیں شکریہ
ایران میں زیادہ تر چاول کھائے جاتے ہیںایران کے تمام یا خاص خاص
احتیاجی بہ خواستن معذرت نیست دوست گرامی۔۔۔معزرت می خواھم جواب شما را جائے اشتباہ فرستادم بزرگواری بفرمائید و ببخشیین
بہت زیادہ مس کرتے ہیں کیوں کے اُن میں مصالحے نہ ھونے کی وجہ سے ھمیں مزا نہیں آتامطلب ایران میں آپ پاکستانی کھانے نہیں مس کرتے؟
شکریہ نقوی بھائیاحتیاجی بہ خواستن معذرت نیست دوست گرامی۔۔۔
عزیزامین کے لیے ترجمہ:
معافی کی کوئی ضرورت نہیں ہے مرے گرامی دوست۔
آپنے زعفرانی قہوہ کی بات کی ھے تو ایسا کوئی قہوہ 12 سال میں میری نظر سے نہیں گزرامیں ہوتا تو نہ مس کرتا بلکہ اور خوش ہوتا کم مرچ مسئلے ہیں
آپنے زعفرانی قہوہ کی بات کی ھے تو ایسا کوئی قہوہ 12 سال میں میری نظر سے نہیں گزرا
نہیں میرے محترم۔۔۔ ہمارے والد گرامی فلسفہ زبان عربی اور منطق کے اساتذہ میں سے تھے وہاں۔۔ اور چونکہ ہم انکے نافرمان فرزند ہیں ہم نے ان تینوں کو ملا کر شاعری کی راہ انتخاب کی۔۔نقوی بھائی آپ قم میں طالب علم تھے ؟
شمشاد صاحب ہمارے لیے فارسی کے استعمال کو جائز گردانتے ہیں۔۔۔کیا اردو فورم میں فارسی لکھنا غیر اخلاقی نہیں، ایک بار میں نے لفظ گیم لکھا تھا تو شمشاد صاحب نے گہرا نوٹس لیتے ہوے فرمایا تھا یہ اردو فورم ہے محترم ژمشاد جی اس بار بھی چشمہ پہن لیں شکریہ
بہت اچھے عزیز بھائی کم یز کم آپ کے توسط سے میری معلومات میں بھی اضافہ ھوا