مہدی نقوی حجاز
محفلین
ارے جناب ہم تو قہوہ کے لیے ایران سے سماور ہی اٹھا لائے تھے محترمایرانی قہوہ پینے تو ایران ھی آنا پڑے گا
ارے جناب ہم تو قہوہ کے لیے ایران سے سماور ہی اٹھا لائے تھے محترمایرانی قہوہ پینے تو ایران ھی آنا پڑے گا
بہت اچھا کیا کیوں اس سے ایران کی یاد تازہ رہے گیارے جناب ہم تو قہوہ کے لیے ایران سے سماور ہی اٹھا لائے تھے محترم
شکریہ میں آپ کا جواب نہ دیکھ سکا تھاشعر کہنے، فلسفہ لکھنے، علم کی کھوج اور انسان دوستی سے کچھ باہر نہیں ہیں محترم۔
بیشتر علوم انسانی پر ہی مبنی ہوتے ہیں۔۔فلسفہ کے موضوعات کیا ہیں معمولاً
انشااللہ کوشش ہو گی کہ کسی بھی برادر کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہ ھواردو محفل میں خوش آمدید۔
برادران اگر آپ نے فارسی میں گفتگو کرنی ہے تو ساتھ میں اس کا ترجمہ بھی لکھیں۔ تاکہ فارسی سے نابلد اراکین بھی مستفیذ ہو سکیں۔
جی برادر وہاں بھی مردم شناسی روان شناسی اور انسان شناسی کے زمرے میں بہت معلومات حاصل آئیں۔۔۔قم سے بھی کچھ ملا ؟
میں تو پرانا ہوں خوش آمدید کہنے کا شکریہخوش آمدید
پلیز مزاق کا برا نا منائے گا جزاک اللہ شکریہاچھا جی تو پھرآپ الگ سےخوش آمدید لےلیں...یہ خوش آمدید اُس بھائی کےلیے رہنےدیں....