دوست بنانے کاشوق تھا ؟
نہیں کبھی اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی کیوں کے میرے ساتھ میری کزین تھی نا۔اس لیےکبھی زیادہ دوست نہیں بنائے میری کزین کو چھوڑ کر میری دو ہی دوست ہیں
سب سے بہترین دوست کا نام؟؟
میری کزین ہے سب سے بہترین دوست
کوئی ایسی دوست جو ابھی تک ساتھ ہو؟؟
اس کا جواب میں میری کزین کو چھوڑ کر کہوں تو میری وہ دونوں سہلیاں میرے اب بھی ساتھ ہی ہیں
سب سے بہترین ٹیچر کا نام؟؟
سوجاد سار ہیں
کیا ابھی بھی بچپن یاد آتا ہے ؟؟
کی سے آپنا بچپن یاد نہیں آتا ہے مجھے تو بہت ہی یاد آتا ہے
اگر ایک بار آپ کو بچپن میں جانے کا موقع مل جائے تو کیا خواہش ہو گی؟؟
یہ کیسا سوال ہے بھائی یہ کبھی مومکین نہیں ہے نا بھائی
کبھی “آ بیل مجھے مار“ پر عمل کیا؟ نتیجہ کیا نکلا؟
یہ میں نے ایک بار نہیں کئی بار کیاہے اور ہر بار ٹھوکر کھا چوکی ہوں پھر بھی نہیں سودری میں اب بھی کر تے رہتی ہوں
اب میں تکھ گئی ہوں ان سوالوں کے جوابات دے تے دے تے بس اب مجھے کچھ ٹھنڈا لا کر دئیں