انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
سوالات ہوں گے تو میں شرارت کر پاؤں گی نا جب تک آپ سوالات لت کر آتے ہیں اب تک میں یہاں :silly::party::rockon::headphone::chill::music: یہ سب کر تی ہوں

نایاب بھائی یہ اتنی شرارتی ہو گئی ہے کہ قابو میں نہیں آ رہی۔

آپ اس سوال پوچھیں، پھر دیکھتا ہوں یہ کیا شرارت کرتی ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی یہ اتنی شرارتی ہو گئی ہے کہ قابو میں نہیں آ رہی۔

آپ اس سوال پوچھیں، پھر دیکھتا ہوں یہ کیا شرارت کرتی ہے۔
شمشاد بھائی مجھے تو آج کل میری غزل بٹیا پڑھا رہی ہے ۔
سوال پوچھے گی اور پھر کہے گی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بابا آپ کو تو کچھ آتا ہی نہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اس بٹیا سے کیا پوچھوں ۔
اللہ تعالی سب بہنوں بیٹیوں کو سدا خوش ہنستا مسکراتا رکھے آمین
ان کی شرارتیں نے ہی اس بے رنگ زندگی کو رنگین بنا رکھا ہے ۔
" بیٹیاں جتنی بھی شرارتی ہوں دعاؤں جیسی ہی ہوتی ہیں ۔
 

تبسم

محفلین
نایاب بھائی یہ اتنی شرارتی ہو گئی ہے کہ قابو میں نہیں آ رہی۔

آپ اس سوال پوچھیں، پھر دیکھتا ہوں یہ کیا شرارت کرتی ہے۔
میرے ایک دن کی ہی شرارت میں آپ بیزار ہو گے کے نایاب جی سے کہنے لگے کے جلدی سے سوال کر لیں مجھ سے :dancing:
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے تو شرارت کی ہی نہیں تو بیزار کیسے اور کیوں ہونا ہے۔

اور ہم تو اسی انتظار میں ہیں کہ تم کوئی شرارت کرو تو سہی۔
 

تبسم

محفلین
سوچ لیں بھائی میں شرارت کر نے لگی تو مجھ سے مت کہنا کے تبسم تم اتنی شرارت کیوں کر تی ہو
 

تبسم

محفلین
میں بہت ہی خترناک شراتی بچی ہوں جس کسی کے ساتھ بھی میں نے شرارت کی ہے اُن ہوں نے کہہ دیا کے دوبارا میرے ساتھ ایسی شرارت مت کر نا
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا شرارت کے طور پر ان کے کان کاٹ کر لے جاتی ہو یا ناک چبا ڈالتی ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
مثلاً کیسے ستاتی ہو؟ کیا ان کی چیزیں چُھپا لیتی ہو یا ان کے کان میں چیختی ہو؟ کچھ تو بتاؤ۔
 

تبسم

محفلین
یہ کام تو میں آپنے بھائی کے ساتھ کر تی ہوں
اور رہی دوسری بہنوں کے ساتھ کر نے کی بات تو میرا یہی کہنا بہت ہے کے تم سوجاؤ اُس کے بعد دیکھ نا میں تم کو کیسے اُٹھا تی ہوں اور کیا کر تی ہوں تمہارے ساتھ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر کیا کرتی ہو، سوتے میں اس کے اوپر پانی ڈال دیتی ہو یا اس کے منہ پر کالک لگا دیتی ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ قابو میں ہی نہیں آ رہی اور نہ ہی سنجیدہ ہو رہی ہے تو سوالات کیا کروں۔
 

تعبیر

محفلین
آپ سوالات پوسٹ کر دیں(پرسنل جوابات نہیں دینا چاہتی ہوں گی سو وہ نا کریں)
دیں دیں گی جوابات ان شاءاللہ
کیون تبسم؟؟؟
 
Top