انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

نایاب

لائبریرین
محترم تبسم بہنا
آپ کے جوابات کا انداز بہت سادہ اور حقیقت کے قریب ترین محسوس ہوا ۔
خوش و ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمین
اگر بہت ذاتی نہ سمجھیں تو اپنے منتخب اوتار بارے کچھ لکھیں ۔ کہ یہ ہی کیوں منتخب کیا ۔ ؟
 
شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی ایک اندازہ میرا بھی ہے۔ میں اس کو کہتا رہتا ہوں چائے نہ پیا کرو اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے، تو اس نے یہ بتانے کے لیے کہ رنگ کالا نہیں ہوتا یہ اوتار لگایا ہوا ہے۔
 
تبسم

محفلین

اب میں جھوٹ تو بول نہیں سکتی تھی نا شمشاد بھائی نے مجھ سے سوالات دے نے سے پہلے ہی تبسم کہو میں جو کہوں گی سچ کہوں گی اور سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گی۔ کہلوا دیا نہیں تو بہت شراتی سے جوابات دے نے تھے ۔
رہی میرے اوتار کی بات وہ مجھے اچھا لگا تو لگا دیا ۔
 
تبسم

محفلین
نایاب بھائی ایک اندازہ میرا بھی ہے۔ میں اس کو کہتا رہتا ہوں چائے نہ پیا کرو اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے، تو اس نے یہ بتانے کے لیے کہ رنگ کالا نہیں ہوتا یہ اوتار لگایا ہوا ہے۔
اچھا جی تو یہی سمجھ لیں آپ ۔ آپ کی بات کو غلط صابت کر نے کے لیے لگا دیا ہے یہ اوتار میں نے :laugh:
 
نایاب

لائبریرین
اب میں جھوٹ تو بول نہیں سکتی تھی نا شمشاد بھائی نے مجھ سے سوالات دے نے سے پہلے ہی تبسم کہو میں جو کہوں گی سچ کہوں گی اور سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گی۔ کہلوا دیا نہیں تو بہت شرارتی سے جوابات دے نے تھے ۔
رہی میرے اوتار کی بات وہ مجھے اچھا لگا تو لگا دیا ۔
جھوٹ بولے کوا کاٹے ۔۔۔
شرارت کرے تو ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
چلو نایاب بھائی کی بات پر جو بھی شرارتی جوابات دینے ہیں دے دو۔ میری طرف سے اجازت ہے۔
میں بھی تو دیکھوں کس قسم کے جواب لکھو گی۔
 
تبسم

محفلین
سوالات ہوں گے تو میں شرارت کر پاؤں گی نا جب تک آپ سوالات لت کر آتے ہیں اب تک میں یہاں :silly::party::rockon::headphone::chill::music: یہ سب کر تی ہوں
 
Top