تبسم
محفلین
واہ آپ نے میرے نام کے کتنے اچھے اقسام نکا لے ہیںتبسم اور زیر لب تبسم
واہ آپ نے میرے نام کے کتنے اچھے اقسام نکا لے ہیںتبسم اور زیر لب تبسم
اچھا جوابات دے نا ضروری ہے نہیں دے دؤں گی تو کیا ہو گاچلو بھئی کچھ مزید سوال پوچھتے ہیں :
س) مچھلی کے پائے کیسے پکاتے ہیں؟
س) اپنے لیے کپڑے جوتے خود خریدتی ہو یا جو بھی باجی خرید دیں، لے لیتی ہو؟
س) رنگ کون سا پسند ہے؟
س) پھول کون ساپسند ہے؟
س) خوشبو کون سی پسند ہے؟
اگر کوئی سوال پہلے پوچھ لیا گیا ہے، تو بھی جواب دینا ضروری ہے۔
وہ کیسے جناب ہم تو دیکھ رہے تھے شروعات کہاں سے ہواب آپ نظر آرپے ہیں تو مسئلہ کیا ہو سکتا ہے نظر نا آنے کی بھی ایک وجہ تھی آپ دن با دن خاموش جو ہو تے جا رہے تھے
اور خاص طور پر ایسے مریض تو مانتے ہی نہیں کہ وہ مریض ہیںسارے مریض یہی کہتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں، مجھے علاج نہیں کروانا۔
پھر کیا سوچا آپ نے کہاں سے شروعات کر نی ہے آپ کووہ کیسے جناب ہم تو دیکھ رہے تھے شروعات کہاں سے ہو
آپ نے جتنے بھی سوالات پوچھیں ہیں میں اُن کے جوابات پہلے سے 2 بار دے چوکی ہوںلیکن سارے نہیں بتائے تھے۔
اب جتنا تم جوابات دینے سے بچنا چاہ رہی ہو، اتنی دیر میں تو جواب بھی دے دینے تھے۔
کہاں دیئے ہیں جوابات، ذرا ربط تو دو۔آپ نے جتنے بھی سوالات پوچھیں ہیں میں اُن کے جوابات پہلے سے 2 بار دے چوکی ہوں
شروعات کہاں سے ہو یہ کوئی مسئلہ نہیں مسئلہ یہ ہے کہ شروعات اچھی ہو جائےپھر کیا سوچا آپ نے کہاں سے شروعات کر نی ہے آپ کو
شروعات تو کرئیں وہ اچھی ہو ہی جائے گیشروعات کہاں سے ہو یہ کوئی مسئلہ نہیں مسئلہ یہ ہے کہ شروعات اچھی ہو جائے
ٹھیک ہے دے دؤں گی پر اب نہیں دے سکتی اور رہی نقل کر نے کی بات وہ میں نے کبھی نہیں کی ہے کوئی مجھے لاکر بھی دےکر کھے لکھ لو میں نہیں لکھوں گیمیں کہاں ڈھونڈتا رہوں گا، تمہیں علم ہے ناں، تم ہی ان کا ربط دے دو یا وہاں سے نقل کر کے یہاں چسپاں کر دو۔
آج اور کل کا تو پوچھیں ہی نہیں آپ بہت زیادہ مصروفیات ہیں ۔جی تو آجکل آپ کی مصروفیات کیا ہیں
میں نے آپ کا پوچھا تھا مجھے معلوم ہے میں کتنا مصروف ہوںآج اور کل کا تو پوچھیں ہی نہیں آپ بہت زیادہ مصروفیات ہیں ۔