اشتیاق علی
لائبریرین
بہت باتیں کرتی ہیں ۔ کوئی کام کی بات بھی کر لیا کریں۔نہیں باتیں ہور ہی ہیں
بہت باتیں کرتی ہیں ۔ کوئی کام کی بات بھی کر لیا کریں۔نہیں باتیں ہور ہی ہیں
کام کی باتیں نہیں کر تے بھائی کام کر نے کے لیے ہوتا ہے نابہت باتیں کرتی ہیں ۔ کوئی کام کی بات بھی کر لیا کریں۔
کام تو کام ہوتا ہے مگر کام بھی باتوں سے ہی کیا جاتا ہے۔کام کی باتیں نہیں کر تے بھائی کام کر نے کے لیے ہوتا ہے نا
ہاں پر ایسا کون سا کام ہے جو باتوں سے مکمل ہو جاتا ہےکام تو کام ہوتا ہے مگر کام بھی باتوں سے ہی کیا جاتا ہے۔
وہ تو آپ ہی بتا سکتی ہیں۔ اب ناں میں جواب نہ دیجئے گا۔ہاں پر ایسا کون سا کام ہے جو باتوں سے مکمل ہو جاتا ہے
پر مجھے کیسے پتا ہو گا آپ نے کہا ہے تو آپ ہی کو پتا ہو گا ناوہ تو آپ ہی بتا سکتی ہیں۔ اب ناں میں جواب نہ دیجئے گا۔
آپ کی مرضی ہے جو آپ نہیں بتانا چاہتی۔پر مجھے کیسے پتا ہو گا آپ نے کہا ہے تو آپ ہی کو پتا ہو گا نا
آپ کی مرضی ہے جو آپ نہیں بتانا چاہتی۔
آپ کے سوال کے جواب میں ایک ہی ڈائیلاگ کہوں گا جو پاکستان کی مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹالک شالک کا ڈائیلاگ ہے۔مجھے پتا ہو تا تو بتا تی نا میں نے آپ سے یہ سوال کیا تھا آپ نے مجھ سے ہی یہ سوال دوبارا کر لیا
اچھا اب آپ اس ڈائیلاگ کی تشریح بھی کر دیںآپ کے سوال کے جواب میں ایک ہی ڈائیلاگ کہوں گا جو پاکستان کی مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹالک شالک کا ڈائیلاگ ہے۔
کہتے ہیں باتوں باتوں میں۔
یعنی باتوں باتوں میں ہر کام ہو جاتا ہے۔ مگر شرط یہ ہے کہ باتیں کرنا آتی ہوں ۔اچھا اب آپ اس ڈائیلاگ کی تشریح بھی کر دیں
پر یہ کونساکام ہے جو باتوں سے ہو جا تا ہے مجھے تو باتیں کر نی آتی ہیں پر مجھے پتا نہیں یہ کون سا کام ہےیعنی باتوں باتوں میں ہر کام ہو جاتا ہے۔ مگر شرط یہ ہے کہ باتیں کرنا آتی ہوں ۔
باتیں کرنا از خود ایک کام ہی ہے۔ جو ہر صاحب زبان کرنا جانتا ہے۔پر یہ کونساکام ہے جو باتوں سے ہو جا تا ہے مجھے تو باتیں کر نی آتی ہیں پر مجھے پتا نہیں یہ کون سا کام ہے
اچھا یہ تو کوئی کام نہیں ہواباتیں کرنا از خود ایک کام ہی ہے۔ جو ہر صاحب زبان کرنا جانتا ہے۔
یہی تو سب سے بڑا کام ہے ۔ جس پر زیادہ تر عورتوں کو برتری حاصل رہی ہے۔اچھا یہ تو کوئی کام نہیں ہوا
اچھا مجھےتو نہیں لگتا آپ کے پیغامات دیکھ کرکے یہ صر عورتوں کے لیے ہی برتری حاصل ہےیہی تو سب سے بڑا کام ہے ۔ جس پر زیادہ تر عورتوں کو برتری حاصل رہی ہے۔
ویسے آپ کے پیغامات بھی کچھ کم نہیں ہیں۔ ذرا غور سے دیکھیے۔ کچھ ہی سینکڑوں کا فرق ہے ۔اچھا مجھےتو نہیں لگتا آپ کے پیغامات دیکھ کرکے یہ صر عورتوں کے لیے ہی برتری حاصل ہے
اچھا جی میرے تو آپ سے کم ہی ہے ناویسے آپ کے پیغامات بھی کچھ کم نہیں ہیں۔ ذرا غور سے دیکھیے۔ کچھ ہی سینکڑوں کا فرق ہے ۔
جی کم ہیں مگر کچھ عرصہ پہلے میرے آپ سے کم تھے۔اچھا جی میرے تو آپ سے کم ہی ہے نا