انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
کسی پیر بابا کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جب میں یہاں موجود ہوں، پھر کسی اور کے پاس کیوں جاؤ۔
 
پپو

محفلین
لیں جناب مسئلہ ہی حل ہوگیا تو بابا شمشاد سائیں یہ لڑکی کو کوئی سایہ وایہ ہوگیا ہے سامنے موجود بندہ اس کو نطر نہیں آتا
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔ اس نے ایک دفعہ خود بتایا تھا کہ ان کے صحن میں جو بڑا درخت ہے، اس پر جن بھوت رہتے ہیں۔
 
تبسم

محفلین
کسی پیر بابا کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جب میں یہاں موجود ہوں، پھر کسی اور کے پاس کیوں جاؤ۔
اچھا آپ سے بھی مجھے علاج نہیں کر وانا ہے آپ نے تو ان تک ناعمہ کا ہی ٹھیک سے علاج نہیں کیا اب کیا میرا علاج کیا ٹھیک سے کر پائیں گے
 
تعبیر

محفلین
یہاں کیا ہو رہا ہے
میں روز آتی ہوں یہاں سوالات اور جوابات کے چکر میں لیکن ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملتے
ایسا کیوں؟؟؟
 
تبسم

محفلین
یہاں کیا ہو رہا ہے
میں روز آتی ہوں یہاں سوالات اور جوابات کے چکر میں لیکن ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملتے
ایسا کیوں؟؟؟
کیوں کے یہاں پر سوالوں کے جوابات نہیں ہے اس لیے یہاں سوال بھی نہیں ہے
آپ ہی کر دیں کچھ سوال شمشاد بھائی اور پپو بھائی سے
 
Top