کچھ ذکر محفلین کا

مقدس

لائبریرین
یہ ہندؤں کی دو ذاتیں ہیں جن کے درمان جنگ ہوئی تھی اور یہ جگ ایک بہت لمبی مدت تک جاری رہی
اب میرا دماغ چاٹنا شروع کر دیا نا :atwitsend:
ایک مدت کے بعد جو موقع ملا ہے نا :doh:
اوووو اچھاااااا یہ تو مجھے پہلے ہی پتا تھا
آپ کا ٹسٹ لے رہی تھی
ابھی کہاں
یہ تو شروعات ہیں بابا جانی :rollingonthefloor:
 
سید زبیر

محفلین
سید شہزاد ناصر بھا ئی ! اوشو سے ملاقات کے شوق کو آپ نے اور مہمیز کردیا زندگی رہی تو ان سے بھی ملاقات ہو جائے گی ۔ عزیزم امجد علی راجہ اور امجد میانداد دونوں واقعی نہایت نفیس انسان ہیں ۔
میرے بارے میں جو آپ نے تحریر کیا ہے بخدا میں اس قابل نہیں ہوں یہ اللہ کی ستاریت ہی ہے جس نے آپ سے میرے عیبوں کو مخفی رکھا ۔اور آپ کی حسن نظر ہے میں تو ایک نا مکمل بہروپیا ہوں ، دامن تار تار ، اور گریباں چاک ، منگتا ،جو اپنے مولا سے عزت کی زندگی اور عزت کی موت مانگتا رہتا ہوں وہ بہت عظیم غفار و رحیم ہے ۔ اللہ ہم سب کی عزت و جان کی حفاظت فرمائے (آمین ثم آمین) آپ کے حسن ظن کا بہت شکر گزار ہوں اللہ آپ کو ڈحیروں سعادتیں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
 
اوووو اچھاااااا یہ تو مجھے پہلے ہی پتا تھا
آپ کا ٹسٹ لے رہی تھی
ابھی کہاں
یہ تو شروعات ہیں بابا جانی :rollingonthefloor:
میری چھٹی ایکسٹنڈ ہو گئی ہے میں آج اسلام آباد سے واپس گھر جا رہا ہوں
میری بٹیا اداس ہو جائے گی
کس کا دماغ کھائے گی :(
 
سید شہزاد ناصر بھا ئی ! اوشو سے ملاقات کے شوق کو آپ نے اور مہمیز کردیا زندگی رہی تو ان سے بھی ملاقات ہو جائے گی ۔ عزیزم امجد علی راجہ اور امجد میانداد دونوں واقعی نہایت نفیس انسان ہیں ۔
میرے بارے میں جو آپ نے تحریر کیا ہے بخدا میں اس قابل نہیں ہوں یہ اللہ کی ستاریت ہی ہے جس نے آپ سے میرے عیبوں کو مخفی رکھا ۔اور آپ کی حسن نظر ہے میں تو ایک نا مکمل بہروپیا ہوں ، دامن تار تار ، اور گریباں چاک ، منگتا ،جو اپنے مولا سے عزت کی زندگی اور عزت کی موت مانگتا رہتا ہوں وہ بہت عظیم غفار و رحیم ہے ۔ اللہ ہم سب کی عزت و جان کی حفاظت فرمائے (آمین ثم آمین) آپ کے حسن ظن کا بہت شکر گزار ہوں اللہ آپ کو ڈحیروں سعادتیں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
قبلہ سید صاحب کچھ لوگ صرف خبر رکھتے ہیں
کچھ خبر کے ساتھ نظر بھی رکھتے ہیں
یہ حسن ظن نہیں حسن نظر ہے :)
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب۔۔۔۔! شہزاد ناصر صاحب۔۔۔۔!

آپ نے تو گھر بیٹھے ان محفلین سے ہماری بھی ملاقات کروادی۔۔۔۔۔!
 
باباجی

محفلین
واہ سید صاحب
کیا ہی خوب لکھا آپ نے کہ
آتش شوق کو اور ہوا دے دی
اب تو گردش حالات سے لڑ کر آپ سے ملنے کےلیئے وقت نکالنا ہوگا اور آپ اور سید زبیر صاحب
دونوں سے ایک ساتھ ہی ملاقات کرنی ہے بس
 
مقدس

لائبریرین
واہ سید صاحب
کیا ہی خوب لکھا آپ نے کہ
آتش شوق کو اور ہوا دے دی
اب تو گردش حالات سے لڑ کر آپ سے ملنے کےلیئے وقت نکالنا ہوگا اور آپ اور سید زبیر صاحب
دونوں سے ایک ساتھ ہی ملاقات کرنی ہے بس
بھیا مجھے بھی ساتھ لے جائیے گا پلیز :)
 
واہ سید صاحب
کیا ہی خوب لکھا آپ نے کہ
آتش شوق کو اور ہوا دے دی
اب تو گردش حالات سے لڑ کر آپ سے ملنے کےلیئے وقت نکالنا ہوگا اور آپ اور سید زبیر صاحب
دونوں سے ایک ساتھ ہی ملاقات کرنی ہے بس
آپ نے کچھ کم کیا ہے
اقبال کے الفاظ میں
ہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
جناب آپ کی یک نگاہِ غلط انداز سے دونون ہی چھدے پڑے ہیں
اللہ سے سچے دل سے دعا کریں
انشاءاللہ ملاقات کی کوئی سبیل پیدا ہو جائے گی
 
کیا بات کردی شاہ جی آپ نے
میں کیا مری اوقات کیا
کیا پدی ، کیا پدی کا شوربہ

یہ تو آپ لوگوں کی بے انتہا محبت ہے شاہ جی جو کسی مقناطیس کی طرح کھینچتی ہے
 
کیا بات کردی شاہ جی آپ نے
میں کیا مری اوقات کیا
کیا پدی ، کیا پدی کا شوربہ

یہ تو آپ لوگوں کی بے انتہا محبت ہے شاہ جی جو کسی مقناطیس کی طرح کھینچتی ہے
کچھ لوگ اپنے آپ کو پتھر سمجھتے ہیں
درحقیقت وہ پارس پتھر ہوتے ہیں
خود پتھر ہی ریتے ہیں
مگر جس سے مس ہو جائیں اس کی تقدیر بدل دیتے ہیں :)
 
Top