کچھ ذکر محفلین کا

مقدس

لائبریرین
اس طرح تو صبح صبح نکلنا پڑے اسلام آباد جانے کے لیئے
تاکہ تمہاری پسند کی چیزیں کھاتے ہوئے رات تک بہنچ جائیں :)
تو پھر صبح صبح چلیں گے ناں بھیا
ویسے کھانا تو بابا جانی اور زبیر انکل نے کھلانا ہے ناں ہمیں
ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
ماشاءاللہ کیا خوب تعارف پیش کیا ہے محترم آپ نے ۔ سلامت رہیں ۔
ویسے یہ تو آپکی رائے ہے ان احباب کے بارے میں اب ہونا تو یہ چاہیئے کہ تحریر میں مذکورہ احباب کو بھی آپ کی شخصیت کے بارے میں کچھ کہنا چاہیئے ۔:)
 
ذرہ نوازی ہے محترمہ :)
میں نے یہ اس نقطہ نظر سے نہیں لکھا کہ دوسرے بھی میرے بارے میں کچھ لکھیں
بس میرے محسوسات تھے سادگی سے قلمبند کر دئے :)
 
Top