کچھ رنگوں کے بارے میں

زینب

محفلین
دوبئی میں کافی گرمی رہتی ہے تو اتنے تیز کلر صحیح رہتے ہیں

جی بےشک یہاں بہت گرمی ہوتی ہے پر گھر میں رہتے ہوئے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جب کہ باہر جانا ہو تو کپڑوں کا کلر جتنا بھی لائٹ ہو عبایا تو بلیک ہوتاہے تو کسر نکل جاتی ہپے۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن دبئی میں تو عبایا پہنتے ہی نہیں، میں نے تو نہیں دیکھا کسی کو پہنے ہوئے۔ ہو سکتا ہے ہزار میں کوئی ایک خاتون پہنتی ہو۔
 
حجاب

محفلین
تعبیر ، دوسروں کو پہنے دکھ کر غصّہ نہیں آتا ، دوسروں کی مرضی جو کلر پہنیں :rolleyes:
ڈارک کلر تو میں بھی پہنتی ہوں مگر شوخ اور بھڑکیلے والے ڈارک نہیں ۔
 
زونی

صحیح کہا ڈارک کلرز انرجی کو جزب کرتے ہیں اسلئے غصہ بھی آتا ھے ، اس لئے جب موڈ اچھا نہ ہو تو ڈارک کلر پہننے سے اجتناب ہی کرنا چاھیئے کیونکہ ایسا میرے ساتھ بھی ہوتا ھے:(،لیکن میرے خیال سے لائٹ کلرز بھی شوخ ہوتے ہیں لیکن بھڑکیلے نہیں:)
 
damsel

معطل
لیکن دبئی میں تو عبایا پہنتے ہی نہیں، میں نے تو نہیں دیکھا کسی کو پہنے ہوئے۔ ہو سکتا ہے ہزار میں کوئی ایک خاتون پہنتی ہو۔

نہیں ایسا تو نہیں۔ ہزار میں 3 تو پکا پکا پہنتی ہیں ایک زینب ،ایک مین اور ایک میری بہن:grin:

مذاق کے علاوہ یہاں کچھ لوگ عبایا بھی پہنتے ہیں کچھ مکمل حجاب بھی کرتے ہیں اور یہ ہزار میں سے کوئی ایک آدھ نہیں کافی لوگ ہیں اور کچھ لوگ کپڑوں کا چھڑکاو بھی کافی سمجھتے ہیں۔

جیسے چاہو جیو کی عملی تفسیر :rolleyes:
 
damsel

معطل
بس یوں ہی! در اصل مجھے کپڑوں پر توجہ دینے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔ بد رنگ ہونے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کسی کی خاص توجہ کا مرکز نہیں بنتا۔ لوگ زیادہ سے زیادہ کوئی گنوار سمجھ کے گزر جاتے ہیں۔

ویسے میں نے یہ پوسٹ اتنی خفیہ جگہ (بیسویں نمبر پر) کر رکھی تھی کہ فرض‌بھی ادا ہو جائے اور کسی کی نگاہ بھی نہ پڑے۔ اب خیر شمشاد بھائی سے بچ پانا تو محال ہے ہی۔ ایک آپ ہیں اپیا کہ مجھے دوبارہ سر بازار کھینچ لیا۔ بہر کیف امید ہے کہ یہ آپ کے سوال کا جواب ہوگا۔

اتنا خفیہ رہنے کی کوئی خاص وجہ چھوٹے بھائ؟؟؟ بھلا ایک جادوگر ھماری نظر سے بچ سکتا ہے؟؟؟
ویسے کپڑوں پر توجہ دینے کا وقت نکال لیا کریں 5-6 ماہ میں صرف 3-2 دن ہی دینے ہوتے ہیں
 
خفیہ رہ کر آدمی تعمیری (اور تخریبی) کام زیادہ تندی اور دلجمعی سے کر سکتا ہے۔ زیادہ سوشل ہو جانے پر وقت کا ضیاع بڑھ جاتا ہے جس کی آج کل بہت قلت ہے میرے پاس۔

جادوگری بھی کیا خاک کر رہا ہوں کمنٹری کرنا پڑ رہا ہے پھر بھی آدھی بات لوگوں کے سمجھ میں آتی ہے باقی رہ جاتی ہے۔ اس کے انداز میں بھی غالباً کچھ تبدیلی کی ضرورت ہے۔

اپیا ابھی تو سال میں بھی 2-3 دن نکال پانا محال ہے (دو سال ہو گئے ہیں گاؤں جانے کی مہلت نہیں نکال پا رہا ہوں۔) شاید دور تجرد تک کپڑوں پر دھیان نہ دے سکوں۔ ان ساری باتوں کے باوجود گھر کا بیک بون ہوں۔ بہت چھوٹی عمر سے گھر داری نبھاتا آیا ہوں۔ اب تو مجھے گھر کے دوسرے افراد کے کپڑوں کا سوچنا ہوتا ہے۔ اپنے لئے وقت نہیں ہوتا۔

ویسے ایک آخری بات اور وہ یہ کہ مردوں اور عورتوں کے کپڑوں کی تعداد کے تناسب کا اندازہ تو آپ کو ہوگا ہی اس لئے بھی اس طرح سے تجزیہ نہ کیجئے جیسا خواتین کے کپڑوں کے سلسلے میں کرتی ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ ابن سعید
بس یوں ہی! در اصل مجھے کپڑوں پر توجہ دینے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔ بد رنگ ہونے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کسی کی خاص توجہ کا مرکز نہیں بنتا۔ لوگ زیادہ سے زیادہ کوئی گنوار سمجھ کے گزر جاتے ہیں۔

ویسے میں نے یہ پوسٹ اتنی خفیہ جگہ (بیسویں نمبر پر) کر رکھی تھی کہ فرض‌بھی ادا ہو جائے اور کسی کی نگاہ بھی نہ پڑے۔ اب خیر شمشاد بھائی سے بچ پانا تو محال ہے ہی۔ ایک آپ ہیں اپیا کہ مجھے دوبارہ سر بازار کھینچ لیا۔ بہر کیف امید ہے کہ یہ آپ کے سوال کا جواب ہوگا۔

سعود بھائی پیغام تو میں نے آپ کا دیکھا تھا، چونکہ کپڑوں سے زیادہ لگاؤ مجھے بھی نہیں، اس لیے تبصرہ نہیں کیا تھا۔
 
مجھے علم ہے تعبیر اپیا کے پوسٹ کے بعد میں نے اپنے پوسٹ کا حال بھی دیکھا تھا اور آپ کی جانب سے شکریہ کا بٹن دبا ہوا پایا تھا۔ :)

میں تو خود نہیں چاہتا کہ مردانہ طرز لباس یہاں زنانہ وارڈ روب میں شرمندہ ہو۔ :grin: پر کہیں نہ کہیں سے بات نکل ہی آتی ہے۔
 
زینب

محفلین
لیکن دبئی میں تو عبایا پہنتے ہی نہیں، میں نے تو نہیں دیکھا کسی کو پہنے ہوئے۔ ہو سکتا ہے ہزار میں کوئی ایک خاتون پہنتی ہو۔

کمال کرتے ہیں پہا جی۔۔۔۔۔۔۔اپ نے کہاں دیکھا 99% مسلم خواتیں یہاں عبایا پہنتی ہیں۔ آپ نے کہاں دیکھا لیں بنا عبایا کے عرب خواتیں۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب

محفلین

صحیح کہا ڈارک کلرز انرجی کو جزب کرتے ہیں اسلئے غصہ بھی آتا ھے ، اس لئے جب موڈ اچھا نہ ہو تو ڈارک کلر پہننے سے اجتناب ہی کرنا چاھیئے کیونکہ ایسا میرے ساتھ بھی ہوتا ھے:(،لیکن میرے خیال سے لائٹ کلرز بھی شوخ ہوتے ہیں لیکن بھڑکیلے نہیں:)

سرخ رنگ سر درد کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔۔۔جن لوگوں کو اکثر سر درد رہتا ہو انہیں سرخ رنگ کا لباس پہننا چایے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
damsel

معطل
خفیہ رہ کر آدمی تعمیری (اور تخریبی) کام زیادہ تندی اور دلجمعی سے کر سکتا ہے۔ زیادہ سوشل ہو جانے پر وقت کا ضیاع بڑھ جاتا ہے جس کی آج کل بہت قلت ہے میرے پاس۔
بالکل درست انسان کو اینٹی سوشل ہی ہونا چاہیئے ورنہ فون ہی ناک مین اتنا دم کرتے ہیں

جادوگری بھی کیا خاک کر رہا ہوں کمنٹری کرنا پڑ رہا ہے پھر بھی آدھی بات لوگوں کے سمجھ میں آتی ہے باقی رہ جاتی ہے۔ اس کے انداز میں بھی غالباً کچھ تبدیلی کی ضرورت ہے۔
میں اس سے متفق ہوں ویسے ۔لیکن انداز آپ کا بہت برجستہ ہے

اپیا ابھی تو سال میں بھی 2-3 دن نکال پانا محال ہے (دو سال ہو گئے ہیں گاؤں جانے کی مہلت نہیں نکال پا رہا ہوں۔) شاید دور تجرد تک کپڑوں پر دھیان نہ دے سکوں۔ ان ساری باتوں کے باوجود گھر کا بیک بون ہوں۔ بہت چھوٹی عمر سے گھر داری نبھاتا آیا ہوں۔ اب تو مجھے گھر کے دوسرے افراد کے کپڑوں کا سوچنا ہوتا ہے۔ اپنے لئے وقت نہیں ہوتا۔
ماشاءاللہ بھائی، اللہ آپ کو ہمت و استقامت اور اجر دے کہ اپنے اہل و عیال کے ساتھ احسن سلوک کا بھی بہت بڑا اجر ہے

ویسے ایک آخری بات اور وہ یہ کہ مردوں اور عورتوں کے کپڑوں کی تعداد کے تناسب کا اندازہ تو آپ کو ہوگا ہی اس لئے بھی اس طرح سے تجزیہ نہ کیجئے جیسا خواتین کے کپڑوں کے سلسلے میں کرتی ہیں۔ :)

آپ کیا یہ گمان کرتے ہیں کہ خواتین 6-5ماہ میں صرف 4-3 دن نکالتی ہوں گی اپنے واڈروب کے لیے؟؟؟ اس کہ تصحیح کر لیں:) مین تو اگر بازار صرف کسی کا ساتھ دینے ہی چلی جاؤں اور کچھ خرید نہ لوں اس ڈر سے پرس خالی بھی کر جاوں تو بھی واپسی پر ایک آدھ شاپر ضرور ہوتا ہے ھاتھ میں اور کندھوں پر ادھار کا بوجھ:(
اور میں نے جو تجزیہ کیا وہ حضرات کے مزاج وہ ضرورت کو دیکھ کر ہی کیا تھا
:grin:
 
فہیم

لائبریرین
ابھی ابھی تو gents میں گلابی کلر بہت چلا تھا ۔ سب سے بہترین ڈزائنر کون ہے؟

گلابی کلر کی بھی شرٹ ہے لیکن وہ میں‌ نے صرف سوٹ کے ساتھ استعمال کرنے کی وجہ سے لی تھی۔
ویسے گلابی کلر صرف لڑکیوں پر ہی جچتا ہے:)

باقی سب سے بہتر ڈیزان کی تو مجھے اپنی بڑی کفوں اور بڑے کالر والی سرخ شرٹ پسند ہے جس پر پیلے کلر کی ابھری ہوئی دھاریاں ہیں
باقی ٹی شرٹز کے ڈیزائن بھی کافی اچھے ہیں
 
تیشہ

محفلین
سعود بھائی پیغام تو میں نے آپ کا دیکھا تھا، چونکہ کپڑوں سے زیادہ لگاؤ مجھے بھی نہیں، اس لیے تبصرہ نہیں کیا تھا۔

02argue.gif

جن مرد لوگوں کو کپڑوں سے لگاؤ نہیں ہوتا مجھے بہت بہت بہت تپ چڑھتی ہے ایسے مردوں سے ۔
02smileyboern.gif

اُفففففف:mad:
 
damsel

معطل
گلابی کلر کی بھی شرٹ ہے لیکن وہ میں‌ نے صرف سوٹ کے ساتھ استعمال کرنے کی وجہ سے لی تھی۔
ویسے گلابی کلر صرف لڑکیوں پر ہی جچتا ہے:)

باقی سب سے بہتر ڈیزان کی تو مجھے اپنی بڑی کفوں اور بڑے کالر والی سرخ شرٹ پسند ہے جس پر پیلے کلر کی ابھری ہوئی دھاریاں ہیں
باقی ٹی شرٹز کے ڈیزائن بھی کافی اچھے ہیں

یہ سرخ شرٹ ویسے دیکھنے کے قابل لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔شوخ و چنچل سی
 
زونی

محفلین
گلابی کلر کی بھی شرٹ ہے لیکن وہ میں‌ نے صرف سوٹ کے ساتھ استعمال کرنے کی وجہ سے لی تھی۔
ویسے گلابی کلر صرف لڑکیوں پر ہی جچتا ہے:)

باقی سب سے بہتر ڈیزان کی تو مجھے اپنی بڑی کفوں اور بڑے کالر والی سرخ شرٹ پسند ہے جس پر پیلے کلر کی ابھری ہوئی دھاریاں ہیں
باقی ٹی شرٹز کے ڈیزائن بھی کافی اچھے ہیں

بڑے کالر اور پیلی دھاریاں ، یااللہ یہ کامبینیشن:confused::grin:
 
Top