وعلیکم السلام۔
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
عائشہ عزیز بہت شروع میں میری پروفائل پہ آئیں تھیں۔
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
کسی سے بھی نہیں۔
ہاں شمشاد کی سنجیدہ مزاجی نوٹ کی
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
افسوس کے ساتھ مجھے اچھا کھانا بنانا نہیں آتا ۔ سو کسی کو بھی آزمائش میں نہیں ڈالنا
4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
ابھی کچھ اندازہ نہیں۔ سبھی با ذوق ہی لگتے ہیں۔
5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
اندازہ نہیں۔۔
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
ابھی میرا خیال نو زائیدہ ہی ہے
یہاں بھی
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
میں نے ابھی شاید 2 ہفتے قبل شمولیت اختیار کی ہے۔ کسی ک بتانے پہ نہیں بلکہ نظر سے ناعمہ عزیز کی پروفائل گزری تھی۔ تو یہ اردو اردو ماحول اچھا لگا۔
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
بہت وقت نہیں۔
9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
ابھی تک تو تہنیتی اور تعارف والے سیکشن ہی دیکھے ہیں۔
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
انشا ء اللہ۔۔ !