آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

تعبیر

محفلین
:bighug:
ارے واہ تعبیر آپی آئی تھیں ۔ویلکم بیک آپی :)
اب آتی رہیے گا پھر سے غائب مت ہوجایئے گا
اور میری پوسٹس پسند کرنے کا بہت شکریہ آپی :lovestruck:
شکریہ سویٹو :rose:
پھر سے غائب ہونے والی شرط ذرا مشکل ہے کہ یہی تو میری پیچان ہے :p
شکریہ میرا نہیں آپ کا کہ اتنی اچھا اچھا پڑھنے کو ملتا ہے آپ کی وجہ سے :)
 
زبیر مرزا

محفلین
ارے تعبیر یہ ظفری بھائی آپ کے عید کی تیاری والے دھاگے کو اُوپرلے آئے ہیں ذرادیکھیے گا اورمیں نے تین بچوں
سے جوابات وصول کرلیے ہیں اس میں جو آپ کے کمنٹس کے منتظرہیں
 
تعبیر

محفلین
ارے تعبیر یہ ظفری بھائی آپ کے عید کی تیاری والے دھاگے کو اُوپرلے آئے ہیں ذرادیکھیے گا اورمیں نے تین بچوں
سے جوابات وصول کرلیے ہیں اس میں جو آپ کے کمنٹس کے منتظرہیں
اللہ جی میں کیا کیا دیکھوں اور کہاں کہاں جاؤں ۔
ابھی دیکھتی ہوں وہاں بھی۔ :)
 
زبیر مرزا

محفلین
اب نہیں کرتا جی ۔۔۔ آخری گانوں کے حوالے سے مراسلات ضرور ملاحظہ فرمایئے گا ۔ ;)
کیا نصیبولال کا کوئی گانا تھا؟ اگرایسا تو پہلے بتا دوں ان کا مذاق نہیں چلے گا نیرنگ خیال کی اُستاد ہیں اب وہ- گانا سیکھا اُس نے نصیبولال سے
 
ظفری

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب جو نیا اضافہ ہوا ہے ان میں جن کے کمنٹس مس نہیں کرنے چاہیں اور نا ہی میں مس کرتی ہوں تھی کہنا چاہیے اب تو
ان میں پہلا خیال آتا ہے۔

گولو مولو نین کا
رانا
شہزاد ناصر بھائی

موڈ میں ہوں تو زحال کے کمنٹس بھی ہنسانے نا سہی تو مسکرانے پر ضرور مجبور کرتے ہیں۔ :p

تبصرے،کمنٹس یا پوسٹ پر جوابات مجھے عینی اعوان،فرحت اور مہ جبین اور نین ،رانا اور آپ کے اچھے لگتے ہیں ۔ (تھوڑی سی اقرابا پروری) :p
سب سے پہلے تو شکریہ اپیا کہ آپ کو نہ صرف میرا نام یاد رہا بلکہ یہ بھی یاد رہا کہ میں کیا کیا بونگیاں مارتا رہا تھا۔۔۔ :p
اب دوسرا یہ بتائیں کہ اب کیا اگلے سال سالگرہ پر دوبارہ آئیں گی۔۔۔ یا درمیان میں کہیں کوئی چکر لگانے کا ارادہ ہے
خود ہی کہتی ہیں کہ چھ مہینے کچھوے کے اور چھ خرگوش کے۔۔۔ تو اب کچھوے کے اور کتنے مہینے باقی رہ گئے ہیں۔۔۔ میرا تو خیال ہے کہ سال کچھوے کا اور اک آدھا ہفتہ خرگوش والی بات ہے۔۔۔ :feelingbeatup:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا نصیبولال کا کوئی گانا تھا؟ اگرایسا تو پہلے بتا دوں ان کا مذاق نہیں چلے گا نیرنگ خیال کی اُستاد ہیں اب وہ- گانا سیکھا اُس نے نصیبولال سے
فخر پاکستان ایم-این-ایم آف پنجابی گائیکی محترمہ نصیبو کی بات مت کیا کریں زحال بھائی۔۔۔:evil: بےسروں کو کیا خبر کہ سر تال کیا ہے۔۔۔ ;)
 
تعبیر

محفلین

تعبیر

محفلین
سب سے پہلے تو شکریہ اپیا کہ آپ کو نہ صرف میرا نام یاد رہا بلکہ یہ بھی یاد رہا کہ میں کیا کیا بونگیاں مارتا رہا تھا۔۔۔ :p
اب دوسرا یہ بتائیں کہ اب کیا اگلے سال سالگرہ پر دوبارہ آئیں گی۔۔۔ یا درمیان میں کہیں کوئی چکر لگانے کا ارادہ ہے
خود ہی کہتی ہیں کہ چھ مہینے کچھوے کے اور چھ خرگوش کے۔۔۔ تو اب کچھوے کے اور کتنے مہینے باقی رہ گئے ہیں۔۔۔ میرا تو خیال ہے کہ سال کچھوے کا اور اک آدھا ہفتہ خرگوش والی بات ہے۔۔۔ :feelingbeatup:
یہ کیا بات ہوئی خود کی باری میں تو کہا جاتا ہے کہ شکریہ نہیں کہنا اپیا اور خود وہی کام کیا جا رہا ہے۔ اپنا شکریہ اپنے پاس رکھیں ۔ورنہ :devil:
ہاہاہا
اگلے سال کا ابھی سے کیا بتاؤں لیکن ان شاءاللہ آتی جاتی رہونگی :p
اف چھوٹے آپ کو کچھوا اور خرگوش والی بات ابھی تک یاد ہے :eek:
مجھے بھی نہیں پتہ کہ مجھے ہو کیا گیا ہے ۔:(

میں پیش کردوں ری-کیپ۔۔۔ ۔ :devil:
ہاں ضرور لیکن جس انداز میں کہ رہے ہیں اس سے کچھ عجیب سا لگ رہا ہے اور اوپر سے پھر نیلو اور زحال کی مسکراہٹ :confused:
 
چلیں جی میں اپنا شکریہ اپنے پاس رکھ لیتا ہوں۔۔۔۔ پہلے کونسا میں اس کو داتا صاحب کے لنگر پر بانٹ آیا تھا۔۔۔۔ :p
لو جی۔۔۔ ہمیں بھی کوئی بات بھولتی ہے کبھی۔۔۔ :cool3:
اور وہ تو سنہرے حروف کو پیلا کر کے لکھی جانے والی بات تھی۔۔۔۔ :jokingly:
آپ ایسا کریں۔۔۔۔ آپ کو غائب فوبیا ہوگیا ہے اپیا۔۔۔ :tongueout:

یہ نیلی پیلی اور زحال بھائی مسکراتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ ورنہ میں تو سنجیدہ تحریریں لکھ لکھ کر تھک گیا ہوں۔۔۔ :worship:
 
تعبیر

محفلین
چلیں جی میں اپنا شکریہ اپنے پاس رکھ لیتا ہوں۔۔۔ ۔ پہلے کونسا میں اس کو داتا صاحب کے لنگر پر بانٹ آیا تھا۔۔۔ ۔ :p
لو جی۔۔۔ ہمیں بھی کوئی بات بھولتی ہے کبھی۔۔۔ :cool3:
اور وہ تو سنہرے حروف کو پیلا کر کے لکھی جانے والی بات تھی۔۔۔ ۔ :jokingly:
آپ ایسا کریں۔۔۔ ۔ آپ کو غائب فوبیا ہوگیا ہے اپیا۔۔۔ :tongueout:

یہ نیلی پیلی اور زحال بھائی مسکراتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ ورنہ میں تو سنجیدہ تحریریں لکھ لکھ کر تھک گیا ہوں۔۔۔ :worship:
اب اس پر کیا کہوں کہ اللہ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی ہنستا مسکراتا اور چہکتا رکھے گولو مولو
 
Top