شاباش کتنے نمبر ملے آپ کومیں نے تو سب سوالوں کے جواب دے دیئے تھے۔
اب میں پھر نئے سرے سے مشورے دینے شروع کروں کیا؟
اچھا دے دئیں پر عمل کی امید نہ رکھیں
مشورے کی ضرورت عقلمندوں کو بھی ہوتی ہے۔ بالکہ اس کے متعلق یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ اگر کوئی دوسرا مشورہ کرنے والا نہ ملے تو کمرے کی دیوار سے ہی مشورہ کر لینا چاہیے۔شمشاد بھائی۔۔۔ ۔ عقلمند آدمی کو مشورے کی ضرورت نہیں ہوتی اور باقی اس پر عمل نہیں کرتے ۔۔
میں وومن نہین ہوں بلکے گلر ہوںیہ مڈیل گل کیا ہوتا ہے؟
میرا تو مطلب تھا مڈل مین تو تم کبھی بھی نہیں ہو سکتیں، ہاں مڈل وومین ہو سکتی ہو۔
صرف 15 ابھی آگے آنے ہیں مال مت لوچلیں کہین ۔۔۔۔۔ہی نا ہو جاواب س دھاگے مٰن کیا ہوتا ہے اففففف اللہ کتنے سوال ہوتے ہیں ادھر
ہاں کو عمل نہیں کرتے وہ مشورہ دینے والے ہوتے ہیںشمشاد بھائی۔۔۔ ۔ عقلمند آدمی کو مشورے کی ضرورت نہیں ہوتی اور باقی اس پر عمل نہیں کرتے ۔۔
میں وومن نہین ہوں بلکے گلر ہوں