السلام علیکم
دوستوں ! میں یہاں آپ کے لیے کچھ سوال لے کر آئی ہوں ، جو ہم سب کو ایک دوسرے کو جاننے میں مدد دئیں گے ، یاد رہے ! یہ سوالات صرف اور صرف ایک دوسرے کو اور اچھی طرح جاننے کے لیے ہے.
1. آپ کا نام ؟
سیماب ہے جو کے فرضی ہی ہے۔ جہاں کہیں جاتی ہون ایک نیا نام رکھلتی ہوں ۔
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
وہی جو ایک عام لڑ کی اپنی تعلیً کے بعد کرتی ہے گھر پر رہے کر گھر گھر کے کام کرنا
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
ٹھیک ہی ہے ۔ دوسرا نمر دوں گی اس کو
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
کھیل کود اور گپ شپ کیوں کے مجھے باتیں کرنا بہت پسند ہے پر یہاں کم ہی ہوپاتی ہیں
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
انتظامیہ میں تو صرف ایک کو ہی جانتی ہوں وہ ہے شمشاد بھائی
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
یہاں مجھے کوئی بھی دھاگا اتنا زیادہ پسند نہیں آیا۔
یہاں میری بات صرف شمشاد بھائی اور کھوکھر جی سے ہی زیادہ ہوتی ہے
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
اپنی یہ ہی لڑی
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
سفید اور سیاہ اس کے علاوہ لوگ کہتے ہیں مجھ پر میرون کافی اچھا لگتا ہے
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
مجھے اصید کافی پسند ہے اب یہ مت پوچھ لینا یہ کیو ہوتی ہے
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
گلاب اور موتیہ
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
گرمہ یا پھر ایسا موسم جس میں پنکھے کے نیچے مزے سے سو سکوں
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
میں بہت ہی زیادہ حساس طبعی ہوں اور سنجیدہ بھی پر ہاں دوستوں کے ساتھ مزاق مستی بھی چلتی ہے
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
اب اپنے منہ سے اپنے بارے میں بتاتے ہوئے اچھی تھوڑی لگوں گی
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
اب اپنے بنا ئے پرچہ کے بار میں میں کیا کہوں
بس ! اب سوال سوچ سوچ کر اور انہیں لکھ لکھ کر میں تھگ گئی ہوں اور میرے خیال ہے ابھی تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے ، اس میں کچھ مزید سوالات بھی شامل کئے جا سکتے ہیں اور اس میں آپ سب بھی میری کچھ مدد کریں .
نوٹ :- اگر ان سوالات کے علاوہ بھی آپ لوگ مزید کچھ سوال شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں .