کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

سجاد علی

محفلین
1. آپ کا نام ؟
سجاد علی
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
غلامی۔ سرکار کی
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
اردو لکھنے میں دقت اور اردو اتنی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے اتنا سرگرم نہیں ہوں، لیکن اردو زبان کا بہترین فورم ہے یہ۔
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
اردو لائبرری والا۔ یونیکوڈ میں لکھی ہوئی کتابیں ڈائونلوڈ کرکے اپنے فون میں پڑھنا اچھا لگتا ہے۔
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
ھممممممم۔۔۔ پتہ نہیں کسی سے اتنی شناسائی نہیں۔ ہاں! فاتح بھائی سے ف ب پہ علیک سلیک ہے۔
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
ارررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسپیسیفیکلی کسی کی تحریر نہیں پڑھی۔ سارے ہی محفلین اچھا لکھتے ہیں ۔
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
سمجھہ نہیں آیا، لڑی سے مراد؟ ۔۔ کم علمی کے لئے معذرت
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
ابھی ابھی پسند آئی۔۔۔ یہ والی :yell:
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
اورنج۔۔۔ اورنج کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
زنگر برگر۔۔۔ ویسے جو مل جائے۔
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
غور نہیں کیا اس پہ۔
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
سردی۔
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
جہاں سنجیدہ رہنا چاہئے وہاں غیر سنجیدہ
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
مجھے جواب ٹائپ کرنے میں بہت وقت لگا۔۔۔ :crying3:
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
یہی والا۔۔۔ ھھھھھھھھھھ بہت مزا آیا۔۔۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
1. آپ کا نام ؟ فارقلیط (یوزر نیم)
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟ درس و تدریس، ترجمہ، تالیف و تدوین، پروف
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت مصلحت نہیں چلے گی ) عمدہ
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟ تازہ ترین، کیونکہ ساری چیزیں تر وتازہ ہوتی ہیں
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟ ہمیں تو یہی پتا نہیں کہ انتظامیہ میں کون کون سی ہستِ+یاں ہیں؟
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟سید عالی مقام قبلہ سید شہزاد ناصر صاحب، نایاب صاحب، دوتین قابل احترام بہنیں
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟ساری لڑیاں
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟سبھی
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟گلابی
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟ قورمہ، دوپیازہ(اسٹو)
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟گلاب
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟سردی
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
نہ زیادہ باتونی نہ زیادہ مزاح پسند نہ بہت زیادہ سنجیدہ ، یوں سمجھ لیجیے یک گونہ باتونی، دوگونہ مزاح پسند اور سہ گونہ سنجیدہ۔
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں؟
اس سے قبل کے پیغامات میں اپنے نام کے سوا سب کچھ تو بتا چکے ہیں، حتی کہ اپنی بھدی سی تصویر بھی پیش کر چکے ہیں
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟ سارے ہی
بس ! اب اور کس سوال کا جواب دیں؟
 
نایاب

واہہہہہہہہہہہہہہہہ ۔۔۔۔۔۔۔ میں تو صاحب بن گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم فارقلیط بھائی مجھ بدھو کو صاحب بناتے کیوں بھگاتے ہیں ۔ ؟
مجھے تو آپ اپنی " صف شاگرداں " میں شامل سمجھیں ۔
بہت دعائیں آپ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں تو صاحب بن گیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
محترم فارقلیط بھائی مجھ بدھو کو صاحب بناتے کیوں بھگاتے ہیں ۔ ؟
مجھے تو آپ اپنی " صف شاگرداں " میں شامل سمجھیں ۔
بہت دعائیں آپ کے نام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ارے نایاب صاحب!
:AOA:!
آپ گھبرائیے مت!
ہم نے اردو اور عربی میں جن معنیٰ میں یہ لفظ مستعمل ہے، انہی معنیٰ میں استعمال کیا ہے؟
گجراتی میں جن معنیٰ میں مستعمل ہے اس (معنیٰ) میں نہیں۔
فار یور کائنڈ نالج: گجراتی میں صاحب کا تلفظََََ<<<"ساہیب" ہوتا ہے، جو معبود اور بھگوان، کے معنیٰ میں بھی مستعمل ہے۔
ایک بار جب ہم اردو گجراتی لغات پر کام کر رہے تھے، تب گجرات کے وزیرِ اعلا نے کسی سے شکایت کی کہ آپ ہمیں صاحب(ساہیب)کیوں نہیں کہتے؟
دونوں کے بیچ کافی گرما گرم بحث ہوئی، یہ بحث اکادمی کو ریفر ہوئی اور اکادمی نے اس ناچیز سے دریافت کیا۔ ہم نے عربی، فارسی، اردو، ہندی، گجراتی کی تمام
لغات سے تقریباً چالیس صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ لکھ کر پیش کیا تب کہیں جا کر معاملہ شانت ہوا۔
 
اوہ مائی گاڈ
ایک لفظ پر چالیس صفحہ کا مقالہ!!
اللہ اپ کو مزید ہمت طاقت اور حوصلہ دے ۔
 
سیماب

محفلین
1. آپ کا نام ؟
سجاد علی
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
غلامی۔ سرکار کی
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
اردو لکھنے میں دقت اور اردو اتنی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے اتنا سرگرم نہیں ہوں، لیکن اردو زبان کا بہترین فورم ہے یہ۔
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
اردو لائبرری والا۔ یونیکوڈ میں لکھی ہوئی کتابیں ڈائونلوڈ کرکے اپنے فون میں پڑھنا اچھا لگتا ہے۔
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
ھممم ممم م۔۔۔ پتہ نہیں کسی سے اتنی شناسائی نہیں۔ ہاں! فاتح بھائی سے ف ب پہ علیک سلیک ہے۔
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
ارررر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اسپیسیفیکلی کسی کی تحریر نہیں پڑھی۔ سارے ہی محفلین اچھا لکھتے ہیں ۔
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
سمجھہ نہیں آیا، لڑی سے مراد؟ ۔۔ کم علمی کے لئے معذرت
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
ابھی ابھی پسند آئی۔۔۔ یہ والی :yell:
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
اورنج۔۔۔ اورنج کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
زنگر برگر۔۔۔ ویسے جو مل جائے۔
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
غور نہیں کیا اس پہ۔
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
سردی۔
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
جہاں سنجیدہ رہنا چاہئے وہاں غیر سنجیدہ
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
مجھے جواب ٹائپ کرنے میں بہت وقت لگا۔۔۔ :crying3:
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
یہی والا۔۔۔ ھھھ ھھھ ھھھ ھ بہت مزا آیا۔۔۔

شکریہ آپنے اتنی محنت سے اتنے سارے جواب دئے آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا:thumbsup:
شاید اورنج کو زدر رنگ کہتے ہیں
لڑی نعٰنی دھاگا

1. آپ کا نام ؟ فارقلیط (یوزر نیم)
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟ درس و تدریس، ترجمہ، تالیف و تدوین، پروف
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت مصلحت نہیں چلے گی ) عمدہ
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟ تازہ ترین، کیونکہ ساری چیزیں تر وتازہ ہوتی ہیں
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟ ہمیں تو یہی پتا نہیں کہ انتظامیہ میں کون کون سی ہستِ+یاں ہیں؟
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟سید عالی مقام قبلہ سید شہزاد ناصر صاحب، نایاب صاحب، دوتین قابل احترام بہنیں
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟ساری لڑیاں
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟سبھی
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟گلابی
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟ قورمہ، دوپیازہ(اسٹو)
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟گلاب
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟سردی
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
نہ زیادہ باتونی نہ زیادہ مزاح پسند نہ بہت زیادہ سنجیدہ ، یوں سمجھ لیجیے یک گونہ باتونی، دوگونہ مزاح پسند اور سہ گونہ سنجیدہ۔
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں؟
اس سے قبل کے پیغامات میں اپنے نام کے سوا سب کچھ تو بتا چکے ہیں، حتی کہ اپنی بھدی سی تصویر بھی پیش کر چکے ہیں
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟ سارے ہی
بس ! اب اور کس سوال کا جواب دیں؟

شکریہ آپ نے سارے سوالوں کے جواب دے آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا :happy:
 
السلام علیکم
دوستوں ! میں یہاں آپ کے لیے کچھ سوال لے کر آئی ہوں ، جو ہم سب کو ایک دوسرے کو جاننے میں مدد دئیں گے ، یاد رہے ! یہ سوالات صرف اور صرف ایک دوسرے کو اور اچھی طرح جاننے کے لیے ہے.
1. آپ کا نام ؟
عبدالقدوس راشد
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
طالبعلمی میٹرک​
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
بہت اچھا چل رہا ہے۔ لیکن یہ سیاسی سرگرمیاں بور کر کے رکھ گئی ہیں دوبارہ فیس بک کی طرف جانے پہ مجبور کر رہی ہیں بلکہ پہلے فیس بک پہ جا تا نہیں تھاجب سے سیاسی بوچھاڑ شروع ہوئی محفل کی خوش رنگی بھی چھین کر لے گئی مجبورا وقت گزاری کیلئے فیس بک پہ جانا پڑا​
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
تمام سلسے بہترین ہیں لیکن گپ شپ سب سے اوپر ہے(وجہ سب جانتے ہیں)​
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون سا ہے
مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم انتظامیہ کون کونے ارکان اسمبلی ہیں​
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
نیرنگ خیال :)
نیلم آپی​
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
کونسی بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
:applause:
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
سفید​
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
بریانی​
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
گلاب​
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
بہار​
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
بھئی ان سب خوبیوں کا مجموعہ​
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟”
سیاست چھوڑو محفل آباد کرو​
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
آپ سوال سوچتے سوچتے تھک گئی ہیں میں اس کا جواب ڈھونڈتے ڈھونڈتے تھک گیا ہوں۔:)
بس ! اب سوال سوچ سوچ کر اور انہیں لکھ لکھ کر میں تھگ گئی ہوں‌ اور میرے خیال ہے ابھی تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے ، اس میں کچھ مزید سوالات بھی شامل کئے جا سکتے ہیں‌ اور اس میں‌ آپ سب بھی میری کچھ مدد کریں .
نوٹ :- اگر ان سوالات کے علاوہ بھی آپ لوگ مزید کچھ سوال شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں .
 
1. آپ کا نام ؟
امجد میانداد
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
ملازمت
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
اچھا لگتا ہے۔
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
وہ کمپیوٹر لینگوئیجز والوں کے علاوہ باقی سبھی۔
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
ابھی تک یہ نہیں پتا چلا کہ انتظامیہ میں کون کون ہے اور آیا انتظامیہ اور موڈریٹرز میں کوئی فرق ہے یا آپ دونوں کا پوچھ رہی ہیں۔​
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
ایک سے زیادہ ہیں۔​
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
بہت سی ہیں۔​
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
:battingeyelashes:
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
ہلکے رنگ​
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
الحمد للہ سبھی کچھ سوائے مرغی کے پاؤں کے۔ اور پیٹ بھرا بھی ہو تو شملہ مرچ یا کریلے پکے ہوں تو نہیں چھوڑ سکتا۔ ٹماٹر کی چٹنی والی کھچڑی بھی بہت پسند ہے جو ہماری محترمہ کی خاص ترکیب ہے۔​
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
نرگس اور لالہ​
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
سردیاں اور بہار۔​
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
من موجی​
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
جو دل کہے وہ مانیں، یقین جانیئے دل بہت اچھا گائیڈ کرتا ہے۔ کبھی پچھتاوا نہیں ہو گا اس کی مان کر، البتہ مادیت پسند لوگ ایسا نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔​
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
پسندیدہ پھول اور موسم والا۔​
 
1. آپ کا نام ؟
محمد علم اللہ
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
طالبعلم ہوں ،لکھنا ہوبی ہے۔
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
مجھے یہ فورم اچھا لگا ،اتنا اچھا کہ کبھی کبھی اس کے چکر میں میرا ہوم ورک بھی نہیں ہو پاتا ۔کبھی کبھی دیر گئے رات تک جاگ جانے کے سبب کلاس کے لئے تاخیر بھی ہو جاتی ہے ۔
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
بزم سخن ،گپ شپ،اردو بلاگنگ ۔کیوں؟بھئ یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے گپ شپ اس لئے کہ ایک ساتھ یہاں بہت سارے لوگوں سے ملاقات ہو جاتی ہے ،بزم سخن میں سیکھنے کے لئے بہت کچھ ہے ،اساتذہ کے نکات ذہن کے دریچوں کو کھولتے اور الفاظ کے استعمال کا طریقہ بتاتے ہیں ،اردو بلاگنگ اس لئے کہ بلاگنگ کا شوق مجھے بھی ہے ذرا ذرا۔
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
کوئی ایک نام ہو تو بتاوں مجھے توسبھوں نے کوپریٹ کیا ہے۔
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
بہت سے ہیں یہ تو پورا گھر جیسا ہے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں معلوم ہوتا۔
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
ایک سے زائد ایسے آج کل محسن وقار علی بھائی کا تصویری ٹیگ نامہ ،اسامہ بھائی کی الٹی گنگا ،الف بے پے کا کھیل بھی اچھا لگتا ہے۔اگر آپ یہ پوچھتے کہ سب سے ناپسندیدہ لڑی تو یہ ضرور کہتا سیاسی سر گرمیوں والا ،پک گیا آپی یہ دیکھ دیکھ کر ۔
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
:-P
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
نیلا بلکہ ہر وہ رنگ جو شوخ اور بھڑکدار نہ ہو۔
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
امی کے ہاتھ کا بنا سب کچھ۔
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
گلاب،رات کی رانی۔
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
بہار،خزاں۔
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
مجھے خود بھی نہیں پتہ۔
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
بہت ساری باتیں ہیں کیا کیا بتاوں۔اس کے لئے تو ایک دفتر درکار ہے۔
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
سبھی
 
اشفاق احمد

محفلین
1. آپ کا نام ؟
اشفاق احمد
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
جو ہو جائے کرنے کی کوشش کرتا ہوں
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
اس فورم پر آنا جانا رہتا ہے سمجھ جائیں کیسا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ویسے لگنے والی کوئی خصوصیت نہیں اس میں
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
فورم کا ہر حصہ تندرست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی تنگ جوتی کی طرح کوئی حصہ نہیں لگتا
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
میں انتظامیہ سے واقفیت نہیں رکھتا
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
ہر وہ چیز جو یہاں موجود ہے مجھے اچھی لگتی ہے
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
سب لڑیاں۔۔۔۔۔۔۔لڑکیاں نہیں
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
کوئی نہیں۔۔۔۔۔مسکراہٹوں سے عاری ہوں
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
جو "اُس" نے پہنا ہو
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
جو کھانے والی ہو
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
جس میں خوشبو ہو
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
ہر وہ موسم جس میں پھل ملتے ہوں
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
کسی اور مزاج کا ہوں۔۔۔۔۔لوگ کہتے ہیں تو سچ ہی کہتے ہوں گے
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
باتوں کی فہرست بنانا پڑے گی

سوال نمبر 2
 
Top