عثمان
محفلین
آپ کے تبصروں کی تعداد سے کوئی ساری انتطامیہ کیا ، ساری محفل بھی آپ کو سمجھ بیٹھے تو کوئی مضائقہ نہیں۔یعنی کہ تم نے ساری انتظامیہ مجھے ہی سمجھ رکھا ہے۔
آپ کے تبصروں کی تعداد سے کوئی ساری انتطامیہ کیا ، ساری محفل بھی آپ کو سمجھ بیٹھے تو کوئی مضائقہ نہیں۔یعنی کہ تم نے ساری انتظامیہ مجھے ہی سمجھ رکھا ہے۔
مجھے تو یہی شک ان کے اکاؤنٹ کے بارے میں بھی ہے۔نہیں کہیں پوچھا تو کسی نے جواب نہیں دیا میں تو اتنا جانتی ہی ہوں ایک فورم ایک فرد نہیں چلا سکتا
ریکارڈ کروا کر اپلوڈ کردیں۔اتنے سارے سوالات۔۔۔ لاحول ولا قوۃ
بندہ جواب لکھتے لکھتے ہی فوت ہو جائے
السلام علیکمدوستوں ! میں یہاں آپ کے لیے کچھ سوال لے کر آئی ہوں ، جو ہم سب کو ایک دوسرے کو جاننے میں مدد دئیں گے ، یاد رہے ! یہ سوالات صرف اور صرف ایک دوسرے کو اور اچھی طرح جاننے کے لیے ہے.بس ! اب سوال سوچ سوچ کر اور انہیں لکھ لکھ کر میں تھگ گئی ہوں اور میرےخیال ہے ابھی تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے ، اس میں کچھ مزید سوالات بھیشامل کئے جا سکتے ہیں اور اس میں آپ سب بھی میری کچھ مدد کریں .نوٹ :- اگر ان سوالات کے علاوہ بھی آپ لوگ مزید کچھ سوال شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں .
ہاں! یہ خیال اس لحاظ سے تو ٹھیک ہے کہ اب تو 60 اور 90 منٹس والی حد بھی نہیں رہی آڈیو کیسٹس کی طرح۔۔۔ریکارڈ کروا کر اپلوڈ کردیں۔
شکریہ نایاب صاحبمحترم بہنا
اداس ہونا اچھی بات نہیں ۔
اللہ آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین
1. آپ کا نام ؟
نایاب حسین سید نقوی
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
مزدوری
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں
کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
اپنے گھر جیسا پیار محبتوں خلوص سے بھرا پرا
نوک جھونک چلتی ہے مگر دکھ سکھ سانجھے سب کے
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور
کیوں ؟
شاعری
کیونکہ میں تو پردیس میں ہوں اور دیس میں رہتا ہے میرا چاند
اسے سناتا ہوں دل اپنا اس کا بہلاتا ہوں ۔
باقی مذہب سیاست بھی پسندیدہ ہیں کیونکہ علم بڑھتا ہے ۔
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
انتظامیہ ؟؟؟؟؟؟؟ انتظامیہ سے کم ہی بنتی ہے میری ۔
ممبر محفل اردو ہوتے سب ہی میرے بھائی بہن ہیں سو سب ہی پسندیدہ ہیں ۔
6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور
موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
تعبیر بہنا
انیس الرحمن بھائی
ناعمہ عزیز بٹیا
نیلم بہنا
زحال مرزا بھائی
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
بچوں کی کہانیاں
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
کبھی استعمال ہی نہیں کی
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
سرخ
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
چاکلیٹ
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
گلاب
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
سب ہی پسند ہیں ۔
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح
پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
بہت باتونی ہوں ۔ مزاح بھی بہت پسند ہے ۔ سنجیدگی بھی اکثر دبوچ لیتی ہے ۔ اکثر سڑیل مزاج بھی کہتے ہیں مجھے
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
آپ سب میرے لیئے بہت محترم ہیں ۔ میں آپ سب کی گفتگو سے بہت کچھ سیکھتا ہوں ۔
اور اردو محفل پر مجھ ان پڑھ کی جو شبیہ نظر آتی ہے ۔ وہ اردو محفل کے اراکین کی گفتگو سے اخذ کردہ ہے ۔
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
کوئی ایسی بات جو ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ۔ سب سے اچھا لگا یہ سوال
اب پہلے یہ بتائیں کہ یہ سوال اللہ صاحب سے کیا ہے یا فاتح صاحب سے؟
ابھی نہیں بہناویلکم عائشہ عزیز پسند کیا ہے تو جواب بھی دئیں یہاں
محفل میں طالوت پکارا جانا پسند ہے۔1. آپ کا نام ؟
اکثر چولیں مارتا ہوں ،کسی مہمان کی آمد کے بعد کبھی کبھار کٹھمل بھی مارنا پڑ جاتا ہے ، رزق حلال کے لئے البتہ ملازمت کرنا پڑ رہی ہے۔2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
"فورم آلیو ، تسی دھکے مار مار کڈو گے تائیں جاں گے" کچھ اس قسم کا لگتا ہے۔ مصلحت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
تصویری ۔ ہزار جملوں کا ایک لمحے میں بیان ہو جانا کسے اچھے نہیں لگتا ہو گا۔۔4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اورکیوں ؟
انتظامیہ5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
سبھی کوئی مخصوص نہیں ۔ البتہ سنجیدہ موضوعات میں چند ممبران کو توجہ سے پڑھتا ہوں۔6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اورموضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
آپ آرام کریں ، جب تھکن اتر جائے تو نئے سوالات لکھنا شروع کیجئے گا ۔ تب تک میں اپنے جوابات سابقہ دھاگوں سے ملانے کی کوشش کرتا ہوں کہ کچھ فرق پڑا یا اب بھی وہی حال ہے۔بس ! اب سوال سوچ سوچ کر اور انہیں لکھ لکھ کر میں تھگ گئی ہوں اور میرے
خیال ہے ابھی تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے ، اس میں کچھ مزید سوالات بھی
شامل کئے جا سکتے ہیں اور اس میں آپ سب بھی میری کچھ مدد کریں .
جوابات دئنے کے لیے شکریہمحفل میں طالوت پکارا جانا پسند ہے۔
اکثر چولیں مارتا ہوں ،کسی مہمان کی آمد کے بعد کبھی کبھار کٹھمل بھی مارنا پڑ جاتا ہے ، رزق حلال کے لئے البتہ ملازمت کرنا پڑ رہی ہے۔
"فورم آلیو ، تسی دھکے مار مار کڈو گے تائیں جاں گے" کچھ اس قسم کا لگتا ہے۔ مصلحت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
تصویری ۔ ہزار جملوں کا ایک لمحے میں بیان ہو جانا کسے اچھے نہیں لگتا ہو گا۔۔
انتظامیہ
سبھی کوئی مخصوص نہیں ۔ البتہ سنجیدہ موضوعات میں چند ممبران کو توجہ سے پڑھتا ہوں۔
جس میں لڑی میں لڑائی کی قوی امید ہو۔
اپنا رنگ۔
ناپسندیدہ سن لیں "کڑہی" ٹنڈے" گوشت میں آلو کے علاوہ کوئی اور سبزی"کدو علاوہ چنے کی دال کے ساتھ" باقی سب ٹھیک ہے۔
گوبھی کا پھول۔
ابر آلود۔
میں سائبریا جانا چاہتا ہوں ، کوئی آسان رستہ ؟
سوال۔
آپ آرام کریں ، جب تھکن اتر جائے تو نئے سوالات لکھنا شروع کیجئے گا ۔ تب تک میں اپنے جوابات سابقہ دھاگوں سے ملانے کی کوشش کرتا ہوں کہ کچھ فرق پڑا یا اب بھی وہی حال ہے۔