میں آپ کے دل کی بات سن سکتا ہوں نا۔ اس لیے۔۔۔انیس الرحمن بھائی خیر تو ہے ناں۔
شکر اے تینتی دس دے سپ آلی کھیڈ نئی کھیڈدیایک موٹی عورت ڈاکٹر سے :
سنا ہے کھیلنے سے موٹاپا کم ہو جاتا ہے پر مجھے کوئی فرق نہیں پڑا۔
ڈاکٹر :
کون سا کھیل کھیلتی ہیں ؟
موٹی عورت :
چِڑی اُڑی کاں اُڑا ۔۔۔
اے سن پینٹھ دی گل اےشکر اے تینتی دس دے سپ آلی کھیڈ نئی کھیڈدی
فیر لڈو آلا سپ؟اے سن پینٹھ دی گل اے
سپ سیڑھی ۔۔فیر لڈو آلا سپ؟
لو میرج کے بعد پہلی رات دولہا نے دلہن سے کہا "پانی پلاؤ۔"
دلہن پانی لائی تب تک دولہا سو چکا تھا، دلہن صبح تک پانی لیے کھڑی رہی۔
جب دولہا کی آنکھ کھلی اور دلہن کو پانی لیے کھڑے دیکھا تو کہا "تم نے مجھے خوش کر دیا، بولو کیا مانگتی ہو، میں سب دینے کو تیار ہوں۔"
دلہن بولی "مجھے طلاق دے دو۔"
ایک مرتبہ ایک آدمی نے غصے سے کہا "اس زندگی سے موت اچھی۔"
اسی وقت اس کے پاس موت کا فرشتہ آ گیا اور کہا "میں تمہاری جان نکالنے آیا ہوں۔"
آدمی بولا "یہاں تو بندہ مذاق بھی نہیں کر سکتا۔"
ایک عورت سڑک پار کر رہی تھی کہ ایک تیز رفتار گاڑی اس کی طرف بڑھی۔ اچانک اس عورت کو آواز آئی “بچو“، عورت چونک کر ایک طرف ہو گئی لیکن اسے آواز دینے والا نظر نہ آیا۔
“تم کون ہو؟“ اس نے پوچھا
“فرشتہ“ جواب ملا۔
تھوڑے عرصے بعد وہ ایک بوسیدہ عمارت کے نیچے سے گزر رہی تھی کہ آواز آئی “بچو“۔ عورت جلدی سے ہٹ گئی۔ اسی دوران عمارت گر گئی۔
تیسری دفعہ جب فرشتے نے عورت کو بچایا تو عورت نے غصے سے کہا “تم ہر بار مجھے بچاتے ہو لیکن اس وقت کہاں تھے جب میری شادی ہوئی تھی؟“