فرخ
محفلین
السلام و علیکم
کافی عرصے بعد یہاں آیا، تو سوچا کچھ اپنی فوٹو گرافی سے پوسٹ کیا جائے۔ ملاحظہ کیجئے۔:
[align=center]
شاہ فیصل مسجد۔۔یہ تصویر اسلام آباد کی مارگلہ ہلز سے لی گئی ہے۔
بادلوںاور سورج کی شعاعوںکا ایک حسین امتراج۔۔۔
اس جگہ کا نام ہے "پائے"، اور شمالی علاقہ جات میں، یہ جگہ شوگران سے اوپر واقع ہے۔ یہ دور دور تک پھیلے ہوئے انتہائی خوبصورت سر سبز پہاڑوںکا سلسلہ ہے۔
آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ کے قریب کی مشہور جھیل، “بنجوسہ جھیل“
آزاد کشمیر میں یہ جگہ "تولی پیر" کے نام سے مشہور ہے۔ تصویر میں بادل دراصل بارش کے بعد پہاڑوںمیںآرام کر رہے تھے
بارش کا یہ قطرہ، لوکاٹ کے پھل پر ٹھہر گیا تھا۔[/align]
یہ والی بعد میںڈالی گئی ہے۔۔۔
اس جگہ کا نام ہے "ڈھیر" اوریہ شمالی علاقہ جات میں ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لیئے ہمیں بہت لمبی اور کٹھن ہائکنگ کرنی پڑی۔ پہلے سیف الملوک سے آنسو جھیل تک، اورپھر وہاں سے یہاں تک،تقریبآ 8 یا 9 گھنٹے کی ہائیک تھی یہ۔۔ مگر یہاں پہنچ سب پھر سے تازہ ہوگئے، جگہ ہی ایسی تھی یہ۔۔ اللہ کی بہت زبردست اور خوبصورتیاں یہاںدیکھنے کو ملیں۔۔
یہ سب اور اس سے زیادہ میری آن لائن البم پر موجود ہیں۔ اس کا ایڈریس یہ ہے:
http://www.flickr.com/photos/farrukhw.
آپکی آرا کا انتظار رہیگا
والسلام