فرخ
محفلین
اللہ کی خوبصورتیوںسے کس کو دلچسپی نہیںہوتی، لیکن پرندوں کی تصویر بنانا ذرا صبر آزما کام ہوتا ہے۔شکریہ ۔ آپکو پرندوں سے دلچسپی ہے کیا آگے بھی پرندوں کی تصویریں بنایں گے؟
لیکن جب بھی موقع ملا، انشاءاللہ بنا لوںگا۔
اللہ کی خوبصورتیوںسے کس کو دلچسپی نہیںہوتی، لیکن پرندوں کی تصویر بنانا ذرا صبر آزما کام ہوتا ہے۔شکریہ ۔ آپکو پرندوں سے دلچسپی ہے کیا آگے بھی پرندوں کی تصویریں بنایں گے؟
غلام رسول مغل کو جا نتے ھیں یہ بھی فوٹو گرافر ھیں انکی زیادہ دلچسپی پرندوں پر ہے
ماوراء، بہت شکریہ
لیکن یہ راول جھیل نہیں، بنجوسہ جھیل ہے، آزاد کشمیر کی۔
راول جھیل تو شہر اسلام آباد میںہے۔۔۔
فرخ، میں اصل میں آپ کی باقی تصاویر بھی دیکھ رہی تھی۔
ان تصاویر کا کہا تھا۔ لنک دینے کے بجائے پوسٹ کر رہی ہوں کہ باقی بھی دیکھ لیں گے۔
بہت خوب آپ تو کافی اچھی تصویریں اتارلیتے ہیں
ایک بات پوچھنی تھی کہ اچھی تصویر کے پیچھے اچھے کیمرے کا کمال ہوتا ہے یا اس میں کچھ تصویر کھینچنے والے کا ہاتھ بھی شامل ہوتا ہے
اور آپ عام طور پر کون سا کیمرہ استعمال کرتے ہیں
کیا کہنے فرخ ، عرصہ بعد پھر سے اپنی تصویر نگاری سے سب کو محظوظ کیا ہے۔
مجھے خاص طور پر لوکاٹ کے پھل پر ٹھہرے ہوئے قطرے کی تصویر بہت پسند آئی ہے۔
اس کے علاوہ فیصل مسجد والی تصویر اور 'پائے' جو شوگران کے اوپر واقع ہے بہت عمدہ ہیں۔
سورج اور بادلوں کے امتزاج کی تصویر بھی خوب ہے۔
کیا تصویر کھینچتے وقت دیفالٹ سیٹینگ سے تصویر اچھی آجاتی ہے یا پھر کچھ تندیلی کی ضرورت پڑتی ہے
میں نے سنا ہے کہ برفیلے علاقوں میں دیفالٹ سیٹینگ کے ساتھ تصویر اچھی نہیں آتی
مینیول سیٹینگ میں زیادہ تر کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے
بہت بہت شکریہ فرخ صاحب
ایک بات پوچھنی تھی وہ یہ کہ آپ نے موبائل کیمرہ استعمال کیا ہے کیا ؟؟
اور اگر ہاں تو آپ کو کون سا موبائل کیمرہ زیادہ اچھا لگا