فاروق صاحب اپنے بارے میں بتائیں :
پاکستان میں کہاں سے ہیں؟
بحرین میں کب سے ہیں؟
پچھلی دفعہ پاکستان کب گئے تھے؟
شادی کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟
اور بھی ۔۔۔۔۔
تو پاکستان تو آپ کبھی گئے ہی نہیں، تو کیا آپ کے پاس بحرینی شہریت ہے؟
کیا آپ کے والدین پاکستانی ہیں؟ اگر ہیں تو کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں؟
سعودی عرب کا چکر تو لگایا ہی ہو گا آپ نے، تو کہاں کہاں گئے تھے؟
آپ تو کبھی لاہور گئے ہی نہیں، تو آپ کو لاہور کا علم بھی نہیں ہو گا۔
ویسے کبھی گئے کیوں نہیں؟