وہاں بحرین میں کیا اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں؟
آپ کتنے بھائی بہن ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟
تعلیم کہاں سے حاصل کی، میرا مطلب ہے کس اسکول سے؟
آپ کی عمر کتنی ہے؟ عورتوں کی طرح جھوٹ بولنے کی گنجائش نہیں ہے۔
تو اس کا مطلب ہے آپ کو میری بات(عمر) پر بھی یقین نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نام = فاروق
کام = کمپیوٹر ٹیکنیشن
رہایش = مملکت بحرین شہر منامہ
مکام پدیش منامہ
زبان = انگریزی + کمزور اودو
شادی = ابھی نہی کی
بالکل بھی نہیں۔ اگر تم اپنی پیدائش کا سرٹیفکیٹ بھی لگاؤ تب بھی نہیں۔
آپ اپنی بات(۔۔۔) پر ثابت قدمی سے قائم ہیں کہ نہیں۔
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو عورتوں کی بات پر یقین نہ کرنے کی عادت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔