تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

فا ر و ق

محفلین
میں نے کب کہا کہ عورتیں عمر کے معاملے میں جھوٹ بولتی ہیں وہ تو ہمیشا ہر معاملے میں سچ ہی سچ بولتی ہیں جیسے کہ عدالت میں کہاجاتا ہے (جوکچھ کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا) اسی لیئے تو سب خاموش بیٹہے ہوتے ہیں عدالت میں
 
Top