امجد علی راجا
محفلین
شکریہ بہنا۔حمیرا خلیل انکل کی طرح امجد بھیا کی شاعری بھی بہت مزے کی ہوتی ہے۔۔۔ رونے دھونے والی نہیں۔۔ امجد بھیا کو پتا لگ گیا تھا کہ آج کل بڑا رونا ہو رہا ہے محفل پر اسی لیے ٹارزن کی واپسی ہو گئی
محمد خلیل الرحمٰن بھیا اکیلے نہ پڑھ جائیں اس لئے ٹارزن کی واپسی عمل میں آئی، کہ تھوڑا ان کا ہاتھ ہی بٹا لیا جائے