عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ میرے لیے کہہ رہے ہیں تو کوئی فائدہ نہیںقہر درویش۔۔۔ بر جان درویش۔۔۔
اور اگر اپنے لیے کہہ رہے ہیں تو مابدولت جان بخشی کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں اس وقت!
یہ میرے لیے کہہ رہے ہیں تو کوئی فائدہ نہیںقہر درویش۔۔۔ بر جان درویش۔۔۔
دو پیالی کھیر کے صدقے جان بخشی کی دہائی!یہ میرے لیے کہہ رہے ہیں تو کوئی فائدہ نہیں
اور اگر اپنے لیے کہہ رہے ہیں تو مابدولت جان بخشی کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں اس وقت!
کھیر سچی مچی میں چاہیے پھر بھیادو پیالی کھیر کے صدقے جان بخشی کی دہائی!
اگر آپ کا اشارہ گارنشنگ کی طرف ہے تو وہ فرحت کے بھتیجے صاحب نے کی ہےزبردست لگ رہی ہے۔ آپ لیفٹ ہینڈڈ ہیں؟
اس کھیر کا ذائقہ واقعی بہت اچھا ہوتا ہے۔ گارنشنگ میرے بھتیجے صاحب نے کی تھی۔
فرحت کیانی بہت منفرد نوعیت کی میٹھی سی ترکیب ہے
اور یہ تو ہمیں محسن بیٹے نے مینشن کر دیا یہاں ورنہ شاید ہم تو محروم ہی رہ جاتے اس میٹھی سی ترکیب سے
ان شاءاللہ پہلی فرصت میں اسے بنانے کی کوشش کی جائے گی
زبردست لگ رہی ہے۔ آپ لیفٹ ہینڈڈ ہیں؟
اگر آپ کا اشارہ گارنشنگ کی طرف ہے تو وہ فرحت کے بھتیجے صاحب نے کی ہے
بہت شکریہ۔
نہیں میں تو دائیں ہاتھ سے ہی کام کرتی ہوں۔ آپ کو کس بات سے اندازہ ہوا؟