عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا بات ہے عائشہ کھٹو
کیا بات ہے عائشہ کھٹو
عینی کی بچیعینی کو دال کچی بلکل اچھی نہی لگتی
پکی پکی پکی پکیعینی کی بچی
دال دال کچی
شکریہ شکریہ ۔بہت خوب ہے بئی۔۔ یہ کھیر تو اچھی لگ رہی۔۔۔ ۔۔
لگتا مجھے بنانی پڑے گی۔۔۔ ۔ چلو میں نے بنائی تو اک آدھی تصویر میں بھی لگادوں گا۔۔۔
اردو محفل وکی لیکس کا پتہ کروائیں۔یہ خبریں کیسے لیک ہو جاتی ہیں بھلا؟ (وہ بھی غلط!)
اور کیا۔ ایسی غلط بات پر تو بھیا کو ایک عدد بے پر کی کا جرمانہ ہونا چاہئیے نا عائشہ ۔ہاں ہاں اب یوں ہی کہیں ناں بھیا
نئے نئے دھاگوں کے آئیڈیے بطور شوشہ مت چھوڑیں!اردو محفل وکی لیکس کا پتہ کروائیں۔
ہم نے کچھ سنا ہی نہیں!اور کیا۔ ایسی غلط بات پر تو بھیا کو ایک عدد بے پر کی کا جرمانہ ہونا چاہئیے نا عائشہ ۔
آپ ان کو مری کی سیاحت کا ٹکٹ دلا دیں اور ان کے جاتے ہیں یہ پکوان گھر میں بنوا لیں۔کیونکہ میرے گھر ایک ہی بندہ اسے کھا جائے گا اور وہ ہے میرا چھوٹا بھائی
میں بہت عمدہ کھانے بناتا ہوں۔۔ مجھے اس بات کی خوب خبر۔۔۔شکریہ شکریہ ۔
ضرور بنائیں۔ ہم انتظار کریں گے۔ کچن میں اپنے پھیلائے پھیلاوے کی بھی ایک آدھ تصویر لگائیے گا۔
غیر متفق ، نا پسند ، غیر معلوماتی اور غیر مفید پوسٹ!ہم نے کچھ سنا ہی نہیں!
باباجی مجھے کرایہ بھجوا دیں۔۔ یہاں سے آدھے پیسوں میں چلا جاؤں گا میں۔۔۔آپ ان کو مری کی سیاحت کا ٹکٹ دلا دیں اور ان کے جاتے ہیں یہ پکوان گھر میں بنوا لیں۔
یہاں ایک 'نئی ناقابلِ یقین خبر' کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئیے تھی۔میں بہت عمدہ کھانے بناتا ہوں۔۔ مجھے اس بات کی خوب خبر۔۔۔
اچھا خیالاردو محفل وکی لیکس کا پتہ کروائیں۔
آپ منتظم بن جائیں محفل لیکس کے۔۔۔نئے نئے دھاگوں کے آئیڈیے بطور شوشہ مت چھوڑیں!
حرج کیا ہے؟نئے نئے دھاگوں کے آئیڈیے بطور شوشہ مت چھوڑیں!
اس مراسلے کو پیاری سی فرحت بٹیا کا پیار سمجھ کے رکھ لیتے ہیں!غیر متفق ، نا پسند ، غیر معلوماتی اور غیر مفید پوسٹ!
اب اس بات کو سال ہوگیا۔۔۔ اسے بھول بھی جاؤ بئییہاں ایک 'نئی ناقابلِ یقین خبر' کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئیے تھی۔
حرج کیا ہے؟
آپ منتظم بن جائیں محفل لیکس کے۔۔۔