کھوپرا کھیر

عینی شاہ

محفلین
زبردست جی
لیکن آجکل گرمی کا موسم
ذرا ٹھنڈے مشروبات کی تراکیب ہی شیئر کردیں کبھی
یہ ڈش اگر میرے گھر میں بنی تو پہلی فرصت میں ختم ہوجائے گی
کیونکہ میرے گھر ایک ہی بندہ اسے کھا جائے گا اور وہ ہے میرا چھوٹا بھائی :confused:
یہ سارا الزام چھوٹوں پر ہی کیوں آتا ہے :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست جی
لیکن آجکل گرمی کا موسم
ذرا ٹھنڈے مشروبات کی تراکیب ہی شیئر کردیں کبھی
یہ ڈش اگر میرے گھر میں بنی تو پہلی فرصت میں ختم ہوجائے گی
کیونکہ میرے گھر ایک ہی بندہ اسے کھا جائے گا اور وہ ہے میرا چھوٹا بھائی :confused:
بہت شکریہ فراز۔
ٹھیک ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کچھ پوسٹ کروں۔ ویسے بنے بنائے مشروبات میں شربتِ بزوری بہت ٹھنڈا ہوتا ہے۔ ایک گلاس پانی میں تھوڑا سا شربت بزوری ملائیں اور مزے سے پیئں۔ :)
میرے گھر میں یہ بھائیوں نے ہی ختم کی تھی۔ میں نے چار لٹر دودھ کی کھیر بنائی تھی۔ شام کو سب نے لی اور اگلے دن شام تک سب غائب۔ :)
 
باباجی

کچھ کاک ٹیلز ہوتی ہیں
جو مختلف مشروبات یا فلیورز کو ملا کر بنتی ہیں
ایسی کوئی چیز شیئر کریں
اتنی ساری لڑکیاں ہیں محفل میں اور ان سب کو کوئی نہ کوئی ڈرنک بنانی آتی ہوگی
لہٰذا یہ درخواست کی جاتی ہے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اسی لیے ہم نے پہلے ہی منع کیا تھا۔۔۔ دیکھیں اب اقتدار کا لالچ دیا جا رہا ہے۔۔۔ اور ایسی چیزیں ٹھکرانا کتنا مشکل ہوتا ہے یہ تو اندازہ ہوگا ہی! :) :) :)
عمر بھر کی صدارت کی کرسی سونپ رہے ہیں آپ کو۔۔۔ قبل اس کے یہاں رش بڑھ جائے اور دوسرے دعویدار بھی آ پہنچیں۔۔ باہمی مفاہمت سے وزارتیں آپس میں بانٹ لیتے ۔۔۔ :cowboy:
 
ویسے کھیر کا اصلی مزہ تب ہے جب اسے مٹی کی چھوٹی چھوٹی پیالیوں میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیا جائے۔ اور ایک ایک پیالی فریج سے نکال نکال کر کھاتے جائیں! :) :) :)
 
عمر بھر کی صدارت کی کرسی سونپ رہے ہیں آپ کو۔۔۔ قبل اس کے یہاں رش بڑھ جائے اور دوسرے دعویدار بھی آ پہنچیں۔۔ باہمی مفاہمت سے وزارتیں آپس میں بانٹ لیتے ۔۔۔ :cowboy:
اس دھاگے کو بے راہ کرنے کے جرم میں ہمیں "فرحت" بخش ڈانٹ پڑے گی لہٰذا یہاں اس موضوع پر ہمیں خاموش تصور کیا جائے۔۔۔ :) :) :)
 
Top