کیسے بنے تھے ؟؟ویسے ہم نے بھی بنائے تھے یہ لڈو بڑی آسانی سے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بازار سے لڈو منگواکر کھوپرے کا برادہ چھڑکا تھا۔ ایک ہی منٹ لگا تھا۔
واؤ زبردست اگر تصویر لی ہے تو وہ بھی دیکھائیںہم نے تو پہلے دفعہ کسٹرڈ بھی بنانے کی کوشش کی کیلے اور اسٹرابیری سے۔
اہو یہ تو چیٹیگ ہوگئیہاہاہا۔ لگتا ہے دوسرا جملہ نہیں پڑھا
یہ بھی ہےکیسی چیٹینگ۔ ہمیں آم کھانے سے مطلب ہے پیڑ گننے سے نہیں
سوال یہ اٹھتا ہے کہ بازار سے منوائے گئے لڈو بیسن والے تھے یا پھر ناریل کے تھے؟ویسے ہم نے بھی بنائے تھے یہ لڈو بڑی آسانی سے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بازار سے لڈو منگواکر کھوپرے کا برادہ چھڑکا تھا۔ ایک ہی منٹ لگا تھا۔
یمی ٹمی۔۔۔یقیناً!
بیسن کےسوال یہ اٹھتا ہے کہ بازار سے منوائے گئے لڈو بیسن والے تھے یا پھر ناریل کے تھے؟
یہ تو بے ایمانی الکبیر ہوئی ناں۔۔۔ آپ نے یقیناً گبین سرکار کو بہلانے کے لیے یہ ترکیب آزمائی ہوگی!بیسن کے
یہ بات محفوظ کر لی جاتی ہے کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے!ہاااان۔۔۔ ال بے ایمانئی الکبیر لطفل الصغیر
بہت خوب ۔۔۔ جب شادی کا لڈو بناؤ گی تو مجھے ضرور بتانا ۔
لو کر لو گل ۔۔۔۔۔۔۔یہ کونسا لڈو ہوتا ہے
لو کر لو گل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سب کو پتہ بھی ہے پھر بھی مجھے ٹیسٹ کے لیے بلاتے ہیں لوگسب کے سامنے ایسے راز فاش کریں گی کہ آپ چکھ کر کچھ بتا نہیں سکتیں تو آئندہ آپ کو چکھنے کون دے گا بھلا؟
شاہانہ ٹھاٹھ ہیں!سب کو پتہ بھی ہے پھر بھی مجھے ٹیسٹ کے لیے بلاتے ہیں لوگ