عینی شاہ
محفلین
پرنسس یو نوشاہانہ ٹھاٹھ ہیں!
پرنسس یو نوشاہانہ ٹھاٹھ ہیں!
اففففف اتنی مزیدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقیناً!
انڈیڈ!پرنسس یو نو
کھانے کی ایسی تین چیزوں کی فہرست مرتب کی جائے تو ہماری عینی بٹیا کو مزیدار نہ لگتی ہوں!اففففف اتنی مزیدار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ایک چیز میں بتاؤں؟؟کھانے کی ایسی تین چیزوں کی فہرست مرتب کی جائے تو ہماری عینی بٹیا کو مزیدار نہ لگتی ہوں!
جی بلکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہیں فرحت آپی اور کہاں رہیں ؟ ۔۔۔ویسے اس ڈانٹ کا بھی اپنا مزا ہے لیکں اس کی بھی کیٹگریز ہوتی ہیں نا ۔۔۔تو اٹ ڈیپینڈز ۔۔کہ کون سی ڈانٹ کا مزا زادا آتا ہےایک چیز میں بتاؤں؟؟
'ڈانٹ'۔
لیکن کبھی کبھی منہ کا ذائقہ بدلنے کے بندہ جان بوجھ کر بھی ڈانٹ کھانے کا سامان کر لیتا ہے۔ ہے نا عینی شاہ
ایسی کوئی چیز نہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے سب کچھ اچھا لگتا ہے بسکھانے کی ایسی تین چیزوں کی فہرست مرتب کی جائے تو ہماری عینی بٹیا کو مزیدار نہ لگتی ہوں!
میں بالکل ٹھیک ٹھاک عینی۔ آپ کیسی ہیں؟ آپ کی آپا کیسی ہیں اور عید کیسی گزری ؟ میں یہیں تھی بس رمضان کے آخری عشرے میں کچھ مصروفیت تھی۔جی بلکل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیسی ہیں فرحت آپی اور کہاں رہیں ؟ ۔۔۔ ویسے اس ڈانٹ کا بھی اپنا مزا ہے لیکں اس کی بھی کیٹگریز ہوتی ہیں نا ۔۔۔ تو اٹ ڈیپینڈز ۔۔کہ کون سی ڈانٹ کا مزا زادا آتا ہے
مکمل رپورٹ ملنی چاہیے۔۔۔ جب کبھی بی یہ وقع پذیر ہو۔۔۔زبردست لڈو بنائے ہیں سعود بھائی ۔ میں نے بھی بنانے تھے لیکن عید پر صرف کھانے کا مشن پورا کرنا تھا ، کچھ بنانے کا نہیں۔ اس لئے اب آرام سے بناؤں گی۔
امید پہ دنیا قائم ہے۔ دیکھئے گا کبھی میں بھی یہ کام کر ہی لوں گی۔مکمل رپورٹ ملنی چاہیے۔۔۔ جب کبھی بی یہ وقع پذیر ہو۔۔۔
میں اے ون ہوں میری آپا جانی آج کافی بیٹر ہین۔۔اور میری عید بھی انکی بیماری کی وجہ سے سو سو گزری آپ کہین اعتکاف میں تو نہی تھین بیٹھی اور ڈانٹ کے اباؤٹ نو کمنٹسمیں بالکل ٹھیک ٹھاک عینی۔ آپ کیسی ہیں؟ آپ کی آپا کیسی ہیں اور عید کیسی گزری ؟ میں یہیں تھی بس رمضان کے آخری عشرے میں کچھ مصروفیت تھی۔
وہی تو۔ ڈانٹ کی مختلف اقسام کا مجھے بھی ٹھیک ٹھاک اندازہ اور تجربہ ہے۔ ۔
اوہو۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا۔ میری طرف سے آپ نے انہیں گیٹ ویل سون ضرور کہنا ہے۔میں اے ون ہوں میری آپا جانی آج کافی بیٹر ہین۔۔اور میری عید بھی انکی بیماری کی وجہ سے سو سو گزری آپ کہین اعتکاف میں تو نہی تھین بیٹھی اور ڈانٹ کے اباؤٹ نو کمنٹس
اور کیا ۔۔۔میں ہر قسم کی ڈانٹ میں کوالیفائیڈ ہوں ۔۔جی کہہ دوں گی آپ کی طرف سےاوہو۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا۔ میری طرف سے آپ نے انہیں گیٹ ویل سون ضرور کہنا ہے۔
ڈانٹ کے بارے میں نو کومنٹس یعنی آپ اندازہ کر سکتی ہیں ۔
اور کیا ۔۔۔ میں ہر قسم کی ڈانٹ میں کوالیفائیڈ ہوں ۔۔جی کہہ دوں گی آپ کی طرف سے
تصویر نہیں لے سکی۔ افطار کے لئے بنائے تھے تو ٹائم کم اور مقابلہ سخت تھا۔
اور آپ نے میری چوڑیاں نہیں دیکھیں میں نے ٹیگ بھی کیا تھا آپکوتصویر نہیں لے سکی۔ افطار کے لئے بنائے تھے تو ٹائم کم اور مقابلہ سخت تھا۔
نہیں دیکھیں۔ ٹیگ تو نہیں ملا مجھے۔اور آپ نے میری چوڑیاں نہیں دیکھیں میں نے ٹیگ بھی کیا تھا آپکو
اہو اچھا یہاں چلی جائیں۔۔نہیں دیکھیں۔ ٹیگ تو نہیں ملا مجھے۔