ابن سعید
خادم
ساری بیچ ناری ہے کہ ناری بیچ ساری ہے!یہ تو کھوپرا ہی کھوپرا ہے۔ لڈو کہاں ہے
ساری بیچ ناری ہے کہ ناری بیچ ساری ہے!یہ تو کھوپرا ہی کھوپرا ہے۔ لڈو کہاں ہے
ہم نے کہا ناں کہ براؤن شوگر میں بنایا ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ گڑ میں بنا ہے۔سعود بھائی یہ کچھ زیادہ ہی رنگین بن گئے ہیں۔ سونے پر سہاگہ آپ نے پلیٹ بھی خاصے گہرے رنگ کی استعمال کی ہے۔
ہاں رین بو اسپرنکلز کا بڑا سا ڈبہ لائے تھے اور پوری فراخدلی سے استعمال کیا ہے، ابھی مزید بچے ہوئے ہیں۔براؤن شوگر تو اتنی نظر نہیں آ رہی، یہ جو رین بو اسپرنکلس ہیں ناں، یہ زیادہ کلر فل ہیں۔
واااااااااااااااااو ویری ڈیلیشز ۔۔زبردست سعود بھائی
شونا پری نے چکھ بھی لیا؟واااااااااااااااااو ویری ڈیلیشز ۔۔زبردست سعود بھائی
لیں کتنی دیر لگتی ہے چکھنے میں ۔۔لڈو لیا اور یہ منہ میں گیا اور لڈو ختم ویسے یہ چکھنے کا بھی اپنا مزا ہے جب کوئی مجھے کہتا ہے کہ اسے چکھ کر بتاؤں تو میں چیز کھا لیتی ہوں جو پک رہی ہو یا بن رہی ہو لیکن نا مجھے بلکل پتہ نہی چلتا کہ چکھنا کیا تھاشونا پری نے چکھ بھی لیا؟
سچی کھری بات!لیں کتنی دیر لگتی ہے چکھنے میں ۔۔لڈو لیا اور یہ منہ میں گیا اور لڈو ختم ویسے یہ چکھنے کا بھی اپنا مزا ہے جب کوئی مجھے کہتا ہے کہ اسے چکھ کر بتاؤں تو میں چیز کھا لیتی ہوں جو پک رہی ہو یا بن رہی ہو لیکن نا مجھے بلکل پتہ نہی چلتا کہ چکھنا کیا تھا
ہے نا ! مجھے کیا پتہ اب اس میں کیا چکھنا تھا مجھے تو ہر چیز ہی اچھی لگتی ہے جو میری آپا جانی بنائیںسچی کھری بات!
کہیں اعلانیہ ایسا کہہ کر آپ چکھنے کی پیش کش دائمی طور پر کھو نہ بیٹھیں!ہے نا ! مجھے کیا پتہ اب اس میں کیا چکھنا تھا مجھے تو ہر چیز ہی اچھی لگتی ہے جو میری آپا جانی بنائیں
واؤ سعود بھائی یہ بالکل نیو اور الگ الگ لگ رہے ہیں بہت زبردست ۔۔۔ذائقہ کیسا تھا؟؟
اس کو ایزی لینگویج میں سمجھائیں ابکہیں اعلانیہ ایسا کہہ کر آپ چکھنے کی پیش کش دائمی طور پر کھو نہ بیٹھیں!
ذائقہ الحمد للہ خوب ہے۔ چکھنا چاہیں تو آ جائیں، ابھی رکھے ہوئے ہیں۔واؤ سعود بھائی یہ بالکل نیو اور الگ الگ لگ رہے ہیں بہت زبردست ۔۔۔ ذائقہ کیسا تھا؟؟
سب کے سامنے ایسے راز فاش کریں گی کہ آپ چکھ کر کچھ بتا نہیں سکتیں تو آئندہ آپ کو چکھنے کون دے گا بھلا؟اس کو ایزی لینگویج میں سمجھائیں اب
میں نے بھی عید پر اور کھوپرے والے لڈو بنائے ہیں فریج میں رکھے ہوئے ہیں۔۔۔ذائقہ الحمد للہ خوب ہے۔ چکھنا چاہیں تو آ جائیں، ابھی رکھے ہوئے ہیں۔
مزید تصاویر بنائیں یا نہیں؟میں نے بھی عید پر اور کھوپرے والے لڈو بنائے ہیں فریج میں رکھے ہوئے ہیں۔۔۔
نہیں کیونکہ سیم ٹو سیم تھیں ۔۔۔ کل میرے بڑے کزن نے بہت سارے کھا لئے اسے میٹھا پسند ہے کافی۔۔مزید تصاویر بنائیں یا نہیں؟
ہم نے تو پہلے دفعہ کسٹرڈ بھی بنانے کی کوشش کی کیلے اور اسٹرابیری سے۔نہیں کیونکہ سیم ٹو سیم تھیں ۔۔۔ کل میرے بڑے کزن نے بہت سارے کھا لئے اسے میٹھا پسند ہے کافی۔۔