ملائکہ
محفلین
میں نے تو نانی اور خالہ کے لئے بنایا تھا آپ خود بنا لیں بڑا ہی آسان ہے 2 لائن کی تو ترکیب ہے ۔۔۔میرے لیے ؟
میں نے تو نانی اور خالہ کے لئے بنایا تھا آپ خود بنا لیں بڑا ہی آسان ہے 2 لائن کی تو ترکیب ہے ۔۔۔میرے لیے ؟
شکریہ غدیر۔۔۔ یہ واقعی بہت آسان سی ترکیب ہے اور مزے کی بھی۔۔۔۔ارے ملائکہ یہ تو دیکھنے میں بھی پیارے لگ رہے ہیں اور بنانے میں بھی آسان ہیں
انشاءاللہ کسی دن ٹرائی کروں گی
بہت شکریہ ترکیب شئیر کرنے کا
بھائی جی!!!! آپس کی بات ہے یہ عنایت ہی افطاری کے بعد ہوا ہے!!!!!شکر اے اس ٹائم دیکھا ہے یہ دھاگہ۔ روزے کے دوران نہیں دیکھا۔
میں نے تو نانی اور خالہ کے لئے بنایا تھا آپ خود بنا لیں بڑا ہی آسان ہے 2 لائن کی تو ترکیب ہے ۔۔۔
جی جی بالکل آپا۔۔۔۔آپ بنائیں اور بلی آپا کھا جائیں!!!!!!ارے بہت خوب ملائکہ بیٹا
آپ کے بنائے ہوئے لڈو خاصے لذیز لگ رہے ہیں بنانے کی ترکیب بھی بہت سادہ اور آسان ہے ۔
اس کا مطلب ہے اس ترکیب کو آزمایا جا سکتا ہے
ڈھیروں دعائیں بیٹا جی اسی طرح اچھی اچھی تراکیب شیئر کرتی رہیں اور جیتی رہیں ۔
زبردست ، اب میں نے بھی نوٹ کر لیا ہے فرمائش کے لیے۔
اوہ باز صاحب! آپ یہاں بھی؟ اور فرحت کیانی آپ کی بھتیجی ہیں؟ واہ، اس کا مطلب ہے آپ نے سری، میرا مطلب ہے سر کے بال دھوپ میں سفید نہیں کیے۔۔بھتیجی فرحت کیانی کو ٹیگ کیا تھا کہ نہیں؟
اطلاع کا شکریہ ۔۔۔ لیکن ان موصوف کی بھتیجی یا بھتیجیاں محفل میں پائی جاتی ہیں تو اس کا مطلب تو وہی ہے نا کہ بال دھوپ میں سفید نہیں ہوئے ان کے۔۔۔ اب یا تو باز صاحب کو خضاب لگایا جائے (باز کی تصویر کے سر پر ، آنکھوں میں نہیں) ۔۔ یا مجھے اجازت دی جائے کہ میں بھی ان کو باز انکل بلایا کروں۔۔۔شمشاد چاچو ملائکہ کو بھتیجی کہہ رہے ہیں بھائی