بھلکڑ
لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-------کہیں سے جلنے کی بو آرہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-------کہیں سے جلنے کی بو آرہی ہے
شکریہ عینی۔۔۔ اب تمھاری باری ہے تم بھی بناؤ یہاففف اللہ ۔۔ملائکہ اتنی مزیدار سوئیٹ ہے یہ تو ۔۔دیکھنے میں کتنے مزے کے لگ رہے ہیں نا ۔۔ویسے لڈو مجھے کچھ خاص اچھے لگتے نہی ہیں لیکن یہ تو کوئی سپیشل ہی لگ رہے ہیں ۔۔۔ زبردست کتنی اچھی کک ہو نا تم کہوں گی آپا سے کسی دن ٹرائے کریں انہیں
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔-------
آپس کی بات ہے میں نے پوچھا کچھ اور تھا!!!!!!!!
پھر آج ہی بنالیں۔۔۔ ویسے بھیا کچھ لوگ ہوتے ہیں نا انھیں میٹھا کھانے کی craving ہوتی ہے مجھے میٹھا بنانے کی craving ہوتی ہے اب اسکا کیا علاج ہے
پھر آج ہی بنالیں۔۔۔
کیا پوچھا تھا سب ہی میری تعریف کررہے ہیں تم مت ہو جیلیس کوئی بات نہیںآپس کی بات ہے میں نے پوچھا کچھ اور تھا!!!!!!!!
کاش کہ میں ہی آپکو بھیجوا سکتیہمیں نہ تو میٹھا بنانے کا بہت زیادہ شوق ہے اور نہ ہی کھانے کا سوائے ایک آدھ چیزوں کے جن میں گاجر کا حلوا ایک ہے۔ لیکن ناریل ہمیں اس قدر پسند ہے کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ارے واہ بارش ہورہی ہے یہاں تو ہوتی ہی نہیں ہے چلیں آپکو جب بھی ٹائم ملے اور دل کرے تو بنالیجئے گا۔۔۔ ترکیب تو ادھر ہی رکھے گیفی الوقت تو ممکن نہیں کیوں کہ ابھی ابھی سحری سے فارغ ہوئے ہیں اور فجر میں تقریباً بیس منٹ باقی ہے۔ نیز یہ کہ اس وقت کچن میں تازہ ناریل بھی موجود نہیں اور نہ ہی وہ رنگین گولیاں۔ لہٰذا پہلے گروسری شاپنگ کو جانا ہوگا۔ اس وقت باہر بارش بھی ہو رہی ہے اور کوئی ایسی دوکان بھی نہیں کھلی ہوگی جہاں سے اس وقت انھیں حاصل کیا جا سکے۔
کاش کہ میں ہی آپکو بھیجوا سکتی
ارے واہ بارش ہورہی ہے یہاں تو ہوتی ہی نہیں ہے چلیں آپکو جب بھی ٹائم ملے اور دل کرے تو بنالیجئے گا۔۔۔ ترکیب تو ادھر ہی رکھے گی
بٹیا کی یہ بات بنا کر بھیجنے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔
اوہ بھائی میں سچ میں آپکو بنا کر دے نہیں سکتی ورنہ بنا کردیتی ۔۔
اففف اللہ ۔۔ملائکہ اتنی مزیدار سوئیٹ ہے یہ تو ۔۔دیکھنے میں کتنے مزے کے لگ رہے ہیں نا ۔۔ویسے لڈو مجھے کچھ خاص اچھے لگتے نہی ہیں لیکن یہ تو کوئی سپیشل ہی لگ رہے ہیں ۔۔۔ زبردست کتنی اچھی کک ہو نا تم کہوں گی آپا سے کسی دن ٹرائے کریں انہیں
وعلیکم السلام ۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ کاش کہ میری اماں بھی مجھے نفیس کہہ دیں وہ تو کہتی ہی نہیں ہیں۔۔۔ ۔ آپ ضرور بنائیں آسان ہے۔۔
کتنی آسانی سے لوگ اپنے منہ میاں مٹھو بن جاتے ہیں!!!!!
ہممم
یمییی ییی
مزیدار
امی سے کہتا ہوں کہ بنا کے دیں۔
آپکے لئے بھی یہی بات ہےنوٹ: یہ ترکیب فرمائش کرنے کے لئے نہیں بلکہ خود بنانے کے لئے پوسٹ کی گئی ہے محب علوی اور نیرنگ خیال بھیاز
سرکار میرا قصور نہیں!!!!!!یا اس کی بورڈ کا قصور ہے یا انگلیوں کا ۔۔۔۔جو ان کا جی چاہے لکھ دیتی ہیں!!!!!!!!!!!!اب تو مزہ آ گیا ہو گا کراس حاصل کر کے۔