عبداللہ محمد
محفلین
ثناء میر نے خواتین کی باؤلنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ ثناء یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ہیں۔
شاندار است ثناء جی
شاندار است ثناء جی
اے بی ڈویلئرز نے بنگلہ دیش پرئمیر لیگ کے لئے رنگ پور رائڈرز سے کھیلنے کا معاہدہ کیا ۔ اس سے قبل اسٹار بلے باز جو کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیلنے کا معاہدہ کرچکے ہیں جبکہ دسمبر 2018 میں جنوبی افریقہ میں نئی ہونے والی مزانسی لیگ میں بھی جلوہ گر ہوں گے ۔ یہ خبر 27 اکتوبر 2018 کو کرک بز پر شائع ہوئی ۔
خبر لگ گئی۔ ٹی 10 لیگ ہےمحمد تابش صدیقی بھائی عبداللہ محمد بھائی
شارجہ میں کون سی لیگ چل رہی ہے جس سندھیز اور راجپوت ٹیمیں کھیل رہی ہیں؟
بطور کھلاڑی؟کسی کو خبر ہو "ہمارے" سر رچرڈز کدھر ہونگے؟
ارے کہاں کے کھلاڑی اب فہد صاحب، 1992ء کا ورلڈ کپ یاد آ گیا جب رچرڈز تماشائیوں میں بیٹھے ویسٹ انڈیز کو ہارتا دیکھ رہے تھے۔ ۔ رچرڈز کوئٹہ کی ٹیم کے پچھلے تین سال سے مینٹر تھے اس سال کا علم نہیں۔بطور کھلاڑی؟
کوئٹہ کے ساتھ تو ہمارے واٹسن جی بھی ہیںکوئٹہ کے ساتھ ہی ہیں
Quetta Gladiators
پھر تو کوئٹہ اپنی ہی ہوئی!کوئٹہ کے ساتھ ہی ہیں
Quetta Gladiators
ویڈیو ان اویلیبلحالیہ خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ثناء میر کی اس گیند کو پلے آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ہے
فیس بک پہ موجود ہے۔ لہکن ایمبیڈ نہیں ہو رہیویڈیو ان اویلیبل